aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اسم_بامسمیٰ"
میں ہوں یوں اسم بامسمیٰ عزیزؔوارث پاک کا ہوں شیدائی
ہم بانسری پر موت کی گاتے رہے نغمہ ترااے زندگی اے زندگی رتبہ رہے بالا ترا
سب سوچتے رہے کہ محبت ہی چھوڑ دیپکڑا گیا وہ کرشن اسی بانسری کے ساتھ
آغوش میں ٹی وی کی ہر شام کرو کالیہر صبح اسی باسی اخبار سے سر پھوڑو
اداس راتوں میں آوارہ گرد بنجارےہٹا لیں بانسری ہونٹوں سے اور گائیں اسے
وصف سورج ہے روشنی کیا ہےتو اگر ہے تو زندگی کیا ہے
ذرا سی دیر جلے جل کے راکھ ہو جائےوہ روشنی دے بھلے جل کے راکھ ہو جائے
زخموں کے نئے پھول کھلانے کے لئے آپھر موسم گل یاد دلانے کے لئے آ
اہل دنیا کو اگر مجھ سے شکایت ہے تو ہےحق پرستی اس زمانے میں بغاوت ہے تو ہے
پھول شعروں کی روانی میں چلے تلوار بھیبانسری کی تان میں ہے نیمچے کی دھار بھی
پھونک کر دشت عرب کی کوکھ میں روح ارماک گھنیری چھاؤں پھیلا دی سر فرق امم
گہرے سروں میں عرض نوائے حیات کرسینے پہ ایک درد کی سل رکھ کے بات کر
کرشن بن کر جب اسے سوچوں گا میںمیری دھڑکن بانسری بن جائے گی
تمہارے شہر میں تھا بھی تو اک مسافر میںسو تھک کے بیٹھ گیا راستے میں آخر میں
تمہیں لگتی ہے دنیا اجنبی کیاطبیعت ہو گئی ہے فلسفی کیا
دست قدرت کا کرشمہ اسے سمجھیں ورنہخار اور گل میں بھلا باہمی صحبت کیسی
لاکھ کوشش سے اداسی نہ چھپا پاتا ہوںاپنے لہجے سے میں پہچان لیا جاتا ہوں
جو آپ آئیں تو آنگن میں روشنی ہوگیخموشیوں میں محبت کی بانسری ہوگی
ہوئے ہیں دوست جب اے یار ہم تمکریں کیوں باہمی تکرار ہم تم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books