aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اقلیت"
جمہوریت کے بیچ پھنسی اقلیت تھا دلموقعہ جسے جدھر سے ملا وار کر دیا
مجھے وجود کے پھیلاؤ نے کیا تقسیممیں اقلیت میں اب آیا ہوں اپنی کثرت سے
امتحاں محبت کا پاس کر لیا میں نےاب یہی میں لکھوں گا اہلیت کے خانے میں
مہ و ستارہ و خورشید و چرخ ہفت اقلیمیہ اہتمام مرے دست نارسا کے لیے
صرف شاعر دیکھتا ہے قہقہوں کی اصلیتہر کسی کے پاس تو ایسی نظر ہوگی نہیں
ہر جگہ ہر شہر ہر اقلیم میںدھوم ہے اس کی جو ناموجود ہے
اقلیم معانی میں عمل ہو گیا میرادنیا میں بھروسہ تھا کسے تاج و نگیں کا
دست طلب کچھ اور بڑھاتے ہفت اقلیم بھی مل جاتےہم نے تو کچھ ٹوٹے پھوٹے جملوں ہی پہ قناعت کی
سات اقلیم کا حاصل جو فراہم کیجےتو وہ لشکر کا ترے نعل بہا ہوتا ہے
ہم اہل دل ہیں ہماری اقلیم حرف کی ہےکبھی تو جان سخن دیار سخن میں آؤ
نہیں اقلیم الفت میں کوئی طومار ناز ایساکہ پشت چشم سے جس کی نہ ہووے مہر عنواں پر
دل گئے ایماں گئے عقلیں گئیں جانیں گئیںتم نے کیا کیا کر دکھایا اک نگاہ ناز سے
رہا بے قدر دل در پردۂ جوش ظہور آخرگل و نرگس بہم آئینہ و اقلیم کوراں ہے
سن کے سب کی جو پہنچا منزل پہشخص وہ اصلیت میں بہرا ہے
فطرت حسن میں اگر اہلیت وفا نہیںمجھ کو خدا سے ہے گلہ آپ سے کچھ گلہ نہیں
اقلیم خیر و شر میں ہے حکم اپنا جاریگر داد ہیں تو ہم ہیں بیداد ہیں تو ہم ہیں
واشد کچھ آگے آہ سی ہوتی تھی دل کے تئیںاقلیم عاشقی کی ہوا اب بگڑ گئی
میرا ہونا ثبوت اس کے ہونے کا ہےسوچ اننتؔ اصلیت میں خدا کون ہے
کوئی اقلیم نہیں میرے تصرف میں مگرمجھ کو آتا ہے بہت فرماں روا ہو جانا
چھپا کے درد جو کرتی رہی اداکاریسمجھ میں آ گئی اب تم کو اصلیت میری
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books