aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اماں_جان"
بڑھاپے میں نظر آئی خدا کی شان ہولی میںبنی ہیں ان سے زائد ان کی اماں جان ہولی میں
خیر دل کی نہ اماں جان کی ممکن ہے یہاںجس کو پیارے ہوں دل و جان محبت نہ کرے
یاد آتی ہیں ہمیں جان تمہاری باتیںہائے وہ پیار کی آواز وہ پیاری باتیں
گھر سے ہمیں جانے کی ضرورت نہیں اب کچھباہر کی ہوا آ کے بتا جاتی ہے سب کچھ
ہمہ جہت مری طلب جس کی مثال اب نہیںترا خیال ہے مگر اپنا خیال اب نہیں
عشق میں اب کے ہمیں جاں سے گزرنا بھی تو ہےکام ہونے کا نہیں کام یہ کرنا بھی تو ہے
اماں جاؤ تمہیں دولت مبارکہمارے خواب بھی مہنگے بہت ہیں
کیوں کہ اپنوں نے ہی بخشے ہیں یہ سارے آنسواس لیے بھی ہے ہمیں جان سے پیارے آنسو
نہ ہمیں جام سے نہ خم سے غرضیار رکھتے ہیں اپنے دم سے غرض
میں دنیا کی چالاکی کو جان نا پاؤںمجھ کو میرا بھولا پن لوٹا دو اماں
جانے کس وقت نیند آئی ہمیںجانے کس وقت ہم تمہارے ہوئے
ہمیں جانا کہاں ہے جانتے ہیںنظر رکھے ہوئے ہیں آسماں پر
ہم گدھے کو گدھا سمجھتے ہیںوہ ہمیں جانے کیا سمجھتے ہیں
حیرت ناز بڑی دیر سے حیراں جانمبعد مدت جو ملی ساعت امکاں جانم
کس کی آرزو تھے ہم کس نے بے اماں چھوڑاچھوڑو بیتی باتوں کو کس نے کیوں کہاں چھوڑا
جانے کب تک صبر کرنا ہے ہمیںجانے کب ہوگی ندامت آپ کو
ہمیں جان دیں گے ہمیں مر مٹیں گےہمیں تم کسی وقت پر دیکھ لینا
بے اماں رستوں پہ گھبرائے ہوئے یہ چہرےڈھونڈھتے کس کو ہیں اکتائے ہوئے یہ چہرے
گر جان کی اماں ہو تو درخواست ہے مریپھولوں کو خار سے نہ ملائیں جہاں پناہ
خواب کی حالتوں کے ساتھ تیری حکایتوں میں ہیںہم بھی دیار اہل دل تیری روایتوں میں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books