aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ایجاد"
لذت ایجاد ناز افسون عرض ذوق قتلنعل آتش میں ہے تیغ یار سے نخچیر کا
فکر ایجاد میں گم ہوں مجھے غافل نہ سمجھاپنے انداز پر ایجاد کروں گا تجھ کو
اپنے قاتل کی ذہانت سے پریشان ہوں میںروز اک موت نئے طرز کی ایجاد کرے
تم جسے کہتے تھے ہنگامہ پسندی میریپھر وہی طرز غم ایجاد کیا ہے میں نے
ہم نے جو طرز فغاں کی ہے قفس میں ایجادفیضؔ گلشن میں وہی طرز بیاں ٹھہری ہے
عنایت کی ہیں نا ممکن امیدیںکرم ایجاد فرمایا گیا ہے
عجب اک طور ہے جو ہم ستم ایجاد رکھیںکہ نہ اس شخص کو بھولیں نہ اسے یاد رکھیں
یہ مشت خاک یہ صرصر یہ وسعت افلاککرم ہے یا کہ ستم تیری لذت ایجاد
دل کتنا آباد ہوا جب دید کے گھر برباد ہوئےوہ بچھڑا اور دھیان میں اس کے سو موسم ایجاد ہوئے
دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھاتالے کی ایجاد سے پہلے صرف بھروسہ ہوتا تھا
جوہر ایجاد خط سبز ہے خود بینیٔ حسنجو نہ دیکھا تھا سو آئینے میں پنہاں نکلا
لازم ہے اپنے آپ کی امداد کچھ کروںسینے میں وہ خلا ہے کہ ایجاد کچھ کروں
وہ جو تھا اپنا گمان آج بہت یاد آیاتھی عجب راحت آزادئ ایجاد اس میں
خوف دوزخ نے ہی ایجاد کیا ہے سجدہڈر نے انسان کو دیوانہ بنا رکھا ہے
ہر رنگ گردش آئنہ ایجاد درد ہےاشک سحاب جز بہ وداع خزاں نہیں
نئے جھگڑے نرالی کاوشیں ایجاد کرتے ہیںوطن کی آبرو اہل وطن برباد کرتے ہیں
ہم نے ایجاد کیا تیشۂ اشکشعلہ پتھر میں نہاں تھا پہلے
اور تمہیں آتا ہی کیا ہےکوئی ستم ایجاد کرو گے
جو ہو چکا یقیں کہ نہیں طاقت وصالدم میں ہمارے وہ ستم ایجاد آ گیا
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books