aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "باعث_رسوائی_پیغمبر"
جو کبھی باعث رسوائی تھےاب وہی داغ ہمارے چمکے
ہے نشاں جنگ سے بھاگ آنے کاگھر مجھے باعث رسوائی ہے
خامشی باعث رسوائی نہیں ہوتی ہےمستقل بولنا دانائی نہیں ہوتی ہے
کیا عشق تھا جو باعث رسوائی بن گیایارو تمام شہر تماشائی بن گیا
بنا جو باعث رسوائی شارقؔوہ خط لکھا ہوا ہم کو ملا تھا
کیوں نہ تنویرؔ پھر اظہار کی جرأت کیجےخامشی بھی تو یہاں باعث رسوائی ہے
ہے حسیں اتنا ترا شہر کہ اس میں رہناہم غریبوں کے لیے باعث رسوائی ہے
خوش نہ ہو اس پہ زمانہ ترا شیدائی ہےفخر کی بات نہیں باعث رسوائی ہے
ہم اہل فن کو بھی گمنامیاں تھیں راس بہتہوا ہے باعث رسوائی شہرتیں رکھنا
جب سے دل ان کی زلف کا سودائی بن گیامیرے لیے وہ باعث رسوائی بن گیا
ان کے کوچے سے گریزاں تو نہیں ہوں سائرؔروز کا ملنا بھی تو باعث رسوائی ہے
تھا باعث رسوائی ہر چند جنوں میراان کو بھی نہ چین آیا جب تک نہ ادھر دیکھا
اب ذوق طلب وجہ جنوں ٹھیر گیا ہےاور عرض وفا باعث رسوائی ہے دیکھو
میں ہی کیوں تیرے تغافل کی شکایت کرتامیں ہی کیوں باعث رسوائیٔ محفل ہوتا
ہیں اہل چمن حیراں یہ کیسی بہار آئیہیں پھول کھلے لیکن ہے رنگ نہ رعنائی
کیا ایسی وفا پر ناز کروں جو باعث ہو رسوائی کییہ بات ہوئی مر جانے کی بد نام کسی کو ستم نے کیا
دم بخود گلشنوں کی رعنائیکیسی کھوئی ہوئی بہار آئی
بہار لالہ و گل کو چمن میںترے عارض سے رعنائی ملی ہے
چمن ہزار بہ رعنائی بہار رہاتمہارا حسن تمہارا شباب ہو نہ سکا
حریف ربط ہے رسوائیٔ شوقیہ ہنس کر کہہ گیا پیغامبر کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books