aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "باغ_خلد_بریں"
پوچھے ہے کیا حلاوت تلخابۂ سرشکشربت ہے باغ خلد بریں کے انار کا
کوئے جاناں کی فضائیں کیا کہوںہر طرف خلد بریں آباد ہے
سجدوں کے عوض خلد بریں مانگنے والوکیوں اپنے مکانوں کو ہی جنت نہیں کرتے
مکافات عمل ہے بزم ہستییہیں دوزخ یہیں خلد بریں ہے
کوئے جاناں ہے مجھ کو خلد بریںمیں نے اپنا یہیں مقام کیا
اخترؔ کسی کا درد حقیقت میں بانٹ کرخلد بریں کی راہ بناتا ہے آدمی
دیکھا تو سارے لوگ عبادت گزار تھےپرکھا تو کوئی خلد بریں کا نہیں رہا
چاوڑی قاف ہے یا خلد بریں ہے راسخؔجمگھٹے حوروں کے پریوں کے پرے ملتے ہیں
مری تلاش تو اک ذات تھی مگر شاہدؔمجھے ثواب نے خلد بریں سے باندھ دیا
تخلیق کر کے خلد بریں کے لئے مریخالق نے پہلے زینت دنیا کیا مجھے
اک پھل کے روادار نہ تھے خلد بریں میںدل تیری بہشتوں کی طلب چھوڑ گیا ہے
واعظ اسے بتاؤ نہ جنت کے تم مزےخلد بریں کا لطف جسے کوئے یار دے
گر عشق کی طاقت کو کوئی لائے عمل میںدنیا میں بنا سکتا ہے وہ خلد بریں اور
لگیں گی بولیاں جنت کی اب سر بازاربکے گی خلد بریں اف وناش ہے میں ہوں
تو پاس اگر ہے تو ہر اک چیز حسیں ہےصحرا بھی نگاہوں میں مری خلد بریں ہے
نزدیک کبھی خلد بریں کے نہ رہیں گےہم سایہ بھی اب ہم تو حسیں کے نہ رہیں گے
کس طرح چلا جاؤں تری خلد میں واعظگو ٹھیک ہے یہ خلد بریں ہے وہ نہیں ہے
خارؔ ہے جلوۂ اصنام سے دل خلد بریںیا پری زادوں کا مجمع ہے پری خانے میں
شیون کو کوئی خلد بریں میں یہ خبر دےدنیا میں اب اخترؔ بھی ہے مہماں کوئی دن اور
خلد بریں اس کی ہے واں بود و باشیاں کسی دل بیچ جو گھر کر گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books