aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "باغ_نوخاستہ"
اک فقط ساحل تلک آتا ہوں میںرو میں جانے کیسے بہہ جاتا ہوں میں
شام کے مسکن میں ویراں میکدے کا در کھلاباب گزری صحبتوں کا خواب کے اندر کھلا
گلشن شاعری میں اے گل چیںگل نوخاستہ کی باس ہوں میں
نوازتا ہے وہ جب بھی عزیزوں کو اپنےتو سب سے بعد میں ہم کو بلایا جاتا ہے
جدائی حد سے بڑھی تو وصال ہو ہی گیاچلو وہ آج مرا ہم خیال ہو ہی گیا
مجھے نوازتا رہتا ہے ذوالجلال بہتتم اپنے دست سخاوت کو شل ہی رہنے دو
اک پر کشش کہانی کے کردار کی طرحہر شخص جی رہا ہے اداکار کی طرح
سیر کر عندلیب کا احوالہیں پریشاں چمن میں کچھ پر و بال
یہ کیسی وادی ہے یہ کیسا اک قبیلہ ہےہر ایک جسم سمندر کی طرح نیلا ہے
ستم بھی کرتا ہے اس کا صلہ بھی دیتا ہےکہ میرے حال پہ وہ مسکرا بھی دیتا ہے
یہ جو ٹھہرا ہوا منظر ہے بدلتا ہی نہیںواقعہ پردۂ ساعت سے نکلتا ہی نہیں
میں اپنی جنگ میں تن تنہا شریک تھادشمن کے ساتھ سارا زمانہ شریک تھا
خدا کے واسطے چہرے سے ٹک نقاب اٹھایہ درمیان سے اب پردۂ حجاب اٹھا
ہوا میں زور ادھر سود و زیاں کاادھر پیوند خستہ بادباں کا
ہر کوئی سر اٹھا کے چلتا تھاگھر کی لسی تھی گھر کا آٹا تھا
دکھوں کا دشت آنکھوں کا سمندر چھوڑ آیا ہوںجو گھر میں لا نہ سکتہ تھا وہ باہر چھوڑ آیا ہوں
اب مرا درد نہ تیرا جادومرگ انبوہ میں کیا میں کیا تو
یہ اشک یوں مری آنکھوں سے کم نکلتا ہےغزل کے رنگ میں راتوں میں غم نکلتا ہے
کہاں میں جاؤں غم عشق رائیگاں لے کریہ اپنے رنج یہ اپنی اداسیاں لے کر
کبھی جو دھوپ ہمارے مکاں میں آ جائےتو سایہ دار شجر بھی اماں میں آ جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books