تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "برحق"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "برحق"
غزل
ایسا نظر آتا ہے جیسے یہ شے مجھے پاگل کر دے گی
تھوڑی سی توجہ برحق ہے بہتات کی نیت ٹھیک نہیں
عبد الحمید عدم
غزل
دن کو رات کہیں سو برحق صبح کو شام کہیں سو خوب
آپ کی بات کا کہنا ہی کیا آپ ہوئے فرزانے لوگ