aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بندۂ_ناچیز"
ہم بندۂ ناچیز گنہ گار ہیں لیکنوہ بھی تو ذرا بارش رحمت نہیں کرتے
یہ بخشش اپنے بندۂ ناچیز کے لیےتھوڑی سی پونجی ایسی کہ دنیا کہیں جسے
خوشترؔ ان کا بندۂ ناچیز بنیہ بھی تو اک صورت اعجاز ہے
مجھ کو نہیں خواہش کہ فرشتہ بنوں مولیٰاس بندۂ ناچیز کو انسان بنا دے
آپ کے خواب اپنی آنکھوں میں سجا لے شوق سےبندۂ ناچیز کو اتنی اجازت بخشئے
مجھ بندۂ ناچیز پہ اتنا بھی کرم کیاہر دم کی مدارات سے اب ڈرنے لگا ہوں
بندۂ ناچیز ایسا یوم محشر کو اگرکیا عجب پوچھے خدا تم کون ہو تم کون ہو
آدم ہے نہ حوا ہے زماں ہے نہ زمیں ہےوہ کون ہے جو کن میں مگر پردہ نشیں ہے
نصف ایمان پہ ناچیز ٹکا ہے کب سےمان لیتا نہیں بندے کا خدا ہو جانا
قطرۂ ناچیز سمجھا تو جسےبند ہے اس میں سمندر یاد رکھ
میں چنچل اٹھلاتی ندیا بھنور سے کب تک بچتی میںلہر لہر میں ڈوب کے ابھری ابھر ابھر کے ڈوبی میں
جب سے ہوا ہے عشق ترے اسم ذات کاآنکھوں میں پھر رہا ہے مرقع نجات کا
قیس کا تجھ میں جنوں جذبۂ منصور نہیںورنہ منزل گہہ دل دار تو کچھ دور نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books