تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بنسی"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "بنسی"
غزل
کانہا ہوں گے لوگ وہاں کے رادھا ہوں گی بالائیں
پیار کی بنسی بجتی ہوگی ہر سمے ہر ٹھاؤں رے
غوث سیوانی
غزل
عابد حشری
غزل
بہت گھبرا گئے ہیں زندگی کے شور سے عالمؔ
جہاں بجتی ہو بنسی چین کی ایسا جہاں ڈھونڈیں
پروفیسر محمود عالم
غزل
بنسی کی مہکار اڑی تو رحمانیؔ جی نے دیکھا
لیلا درشی آنکھیں چمکیں گھونگھٹ گھونگھٹ پٹ جاگے
پرویز رحمانی
غزل
مجھ سے زیادہ وقت بھلا کیوں بنسی بیرن پاتی ہے
پوچھ رہی ہے رادھا پیاری اپنے شیام سلونے سے
ہیرا لال یادو ہیرا
غزل
گیت سریلا تان انوکھی نشہ کا عالم کیف سراپا
جیسے کنھیا بنسی بجائیں اف ری جوانی ہائے زمانے
حبیب آروی
غزل
اسی بنسی کے نغموں کی ابھی مشتاق ہے جمنا
کہ موجیں آج تک ساحل سے ٹکراتی ہیں سر اپنا