تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بیان"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "بیان"
غزل
کبھی بیٹھے سب میں جو روبرو تو اشارتوں ہی سے گفتگو
وہ بیان شوق کا برملا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
مومن خاں مومن
غزل
غم کے بھروسے کیا کچھ چھوڑا کیا اب تم سے بیان کریں
غم بھی راس نہ آیا دل کو اور ہی کچھ سامان کریں