aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بیانات"
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیاتجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے
فرض ہیں ہم پہ بیانات بصیرت اے شادؔجس کی قسمت میں سنبھلنا ہے سنبھل جائے گا
ہو سکتا ہے کیا کوئی بھلا ان کے برابررہتے ہیں جو خود اپنے بیانات سے آگے
ثبوت سارا ہمارے خلاف بھی اب توہمارے اپنے بیانات سے نکلتا ہے
وہ مجھ سے توڑنے والا ہے پھر کوئی وعدہوہ پھر سیاسی بیانات پر اتر آیا
عرفانؔ ساری دنیا اگرچہ خلاف ہےاس کے مرے خلاف بیانات ہوں تو بول
الجھی عقیدتوں کے بیانات ہم سفرجس راہ بھی گئے یہ خرابات ہم سفر
تیرے بے ربط بیانات سے خوف آتا ہےمجھ کو اب شہر کے حالات سے خوف آتا ہے
پھر دوستوں کی صف میں کوئی زلزلہ نہ ہوغیبت کدوں نے میرے بیانات لے لئے
واعظا تیرے بیانات ہیں کچھ اور ہی سمتاور صحیفوں کے بیانات کسی جانب کو
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہےہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ہے
تنہائی کی یہ کون سی منزل ہے رفیقوتا حد نظر ایک بیابان سا کیوں ہے
اس مے سے نہیں مطلب دل جس سے ہے بیگانہمقصود ہے اس مے سے دل ہی میں جو کھنچتی ہے
گریہ چاہے ہے خرابی مرے کاشانے کیدر و دیوار سے ٹپکے ہے بیاباں ہونا
پہنچا ہے بزرگوں کے بیانوں سے جو ہم تککیا بات ہوئی کیوں وہ زمانہ نہیں آتا
مانند خامہ تیری زباں پر ہے حرف غیربیگانہ شے پہ نازش بے جا بھی چھوڑ دے
ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیراس کے بغیر اس کی تمنا کئے بغیر
گلزار ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھہے دیکھنے کی چیز اسے بار بار دیکھ
بجلی ہوں نظر کوہ و بیاباں پہ ہے میریمیرے لیے شایاں خس و خاشاک نہیں ہے
دیوانہ بنانا ہے تو دیوانہ بنا دےورنہ کہیں تقدیر تماشہ نہ بنا دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books