aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تابانیوں"
یہ جلووں کی تابانیوں کا تسلسلیہ ذوق نظر کا دوام اللہ اللہ
دل میں ترے خیال کی تابانیوں کے ساتھدرد شب فراق کی بھی تیرگی رہی
خوش رنگ پیرہن سے بدن تو چمک اٹھےلیکن سوال روح کی تابانیوں کا ہے
حسن کی تابانیوں کو میں بھی تو دیکھوں ذراتو رخ زیبا سے یہ پردہ ہٹا میرے لئے
اب تک میں اس کے پیار کی تابانیوں میں تھیہر اک نقاب رخ سے اٹھا جا رہا ہے آج
شعاع فکر کی تابانیوں سےنظر میں حسن پیدا ہو گیا ہے
تابانیوں میں اس طرح گم ہو گئی حیاتچشمہؔ بھی ہے یہاں پہ گنہ گار دیکھیے
حسیں جلوۂ رخ کی تابانیوں سےرخ روح کو جگمگاتا چلا ہوں
کسی کے حسن کی تابانیوں کا کیا کہنانگاہیں ہو گئیں قربان مثل دیوانہ
تابانیوں میں اس کی ہے موج وفا کی گونجدن چپ ہوا تو دل کا رتن بولنے لگا
آنکھیں بھی ہوں تو دیکھنا آساں نہیں مجھےتابانیوں کی کہر میں ڈوبا ہوا ہوں میں
اے بدرؔ سوز غم کا اجالا ہے ہر طرفمیں ظلمتوں میں رہ کے بھی تابانیوں میں ہوں
اسی کوکب کی تابانی سے ہے تیرا جہاں روشنزوال آدم خاکی زیاں تیرا ہے یا میرا
پھر روشن کر زہر کا پیالہ چمکا نئی صلیبیںجھوٹوں کی دنیا میں سچ کو تابانی دے مولا
کسی صورت نمود سوز پنہانی نہیں جاتیبجھا جاتا ہے دل چہرے کی تابانی نہیں جاتی
اسی نظر کے لئے بے قرار رہتے تھےاسی نگاہ کی بے تابیوں سے ڈر بھی گئے
بدن کجلا گیا تو دل کی تابانی سے نکلوں گامیں سورج بن کے اک دن اپنی پیشانی سے نکلوں گا
نظر بھر کر اسے دیکھو تو یوں محسوس ہوتا ہےہزاروں رنگ اک چہرے کی تابانی میں آئے ہیں
اے دوست تیری زلف پریشاں کی خیر ہومیری تباہیوں کا نہ اتنا خیال کر
ابھی دل کی سیاہی زور پر ہےابھی چہرے پہ تابانی رہے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books