aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تا_حد_بینائی"
تا حد بینائی اندر باہر حوریہ کیسا منظر ہے منظر منظر حور
جہاں تا حد بینائی مسافر ہی مسافر ہوںنشاں قدموں کے مٹ جاتے ہیں ایسی رہ گزاروں سے
تنہائی کی یہ کون سی منزل ہے رفیقوتا حد نظر ایک بیابان سا کیوں ہے
منظر سے ادھر خواب کی پسپائی سے آگےمیں دیکھ رہا ہوں حد بینائی سے آگے
لطف کا انتظار کرتا ہوںجور تا حد ناز ہو جائے
تا حد نظر ہے اب تا حد نظر پانیطوفان کی آمد اب توڑے گی کناروں کو
تجھ پر پڑی یہ کی چھوٹ اے چشم حیراں کچھ تو پھوٹکیا حد بینائی میں ہے وہ غیب فام آیا ہوا
ڈوبنے والے سوئے ساحلتا حد امکاں دیکھ رہے ہیں
صبح ہوتے ہی سبھی نے دیکھاکوئی تا حد نظر تھا مجھ میں
سرمۂ مکر و فریب آنکھوں میں جب سے ہے لگاتب سے ہے خوب اضافہ حد بینائی میں
اب یہی سوچ رہی ہیں آنکھیںکوئی تا حد نظر لے جائے
ہے تا حد نظر نیلا سمندربدن میں پھڑپھڑاتا ہے کبوتر
اڑتی ریت کا کیا مستقبلاک صحرا تا حد نظر ہے
تا حد نظر ایک ندی ہے کہ ہوں میں بھیتا حد خیال ایک سمندر ہے کہ تو ہے
پاتالوں میں کس کے رہے ہم متلاشیتا حد افلاک اڑے تو کس کے لیے
تا حد فلک کھنچی ہے دیواردیوار میں کوئی در نہیں ہے
ماں ہے نہ یہاں شجر ہے کوئیتا حد نگاہ دھوپ ہی دھوپ
تو اگر سامنے موجود نہیںحسن تا حد نظر کس کا ہے
علم کا صحرا ہے تا حد نظراک مسلسل تشنگی ہے اور میں
تا حد نظر شعلے ہی شعلے ہیں چمن میںپھولوں کے نگہبان سے کچھ بھول ہوئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books