aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تعجیل"
کوئی موقع زندگی کا آخری موقع نہیںاس قدر تعجیل کیوں رفع کدورت کے لیے
ہر گھڑی احکام جاری کرتا رہتا ہے یہ دلہاتھ باندھے میں کھڑا ہوں حکم کی تعمیل میں
خدا جانے آپس میں کیا پیش آئے یہ تاخیر و تعجیل کیا رنگ لائےہمارا ارادہ کہ فوراً نہ دیں دل تمہاری تمنا کہ مل جائے جھٹ پٹ
کچھ تڑپنے کا سسکنے کا مزا لینے دےاتنی تعجیل مرے قتل میں جلاد نہ کر
رات لمبی تھی ستارہ مرا تعجیل میں تھاجس کو جلنا نہیں آیا وہی قندیل میں تھا
تعجیل نہ کر اے دل آنے تو لگا ہے وہمل جائے گا بوسہ بھی کیا منہ کا نوالہ ہے
یہ فضیلت مرے معیار سے کم ہے شایدآنکھ سے خون نہ ٹپکا ابھی نم ہے شاید
رہ رہ کے دھڑک اٹھتا ہے جگر اور سانس بھی اکھڑی جاتی ہےاے موت ٹھہر تعجیل نہ کر دم بھر میں وہ آئے جاتے ہیں
اف یہ اتنی گہری آنکھیںلیکن گونگی بہری آنکھیں
یہ ہم جو ہو کے مکمل بھی نامکمل ہیںخدا کے حکم کی تعمیل کا معاملہ ہے
اک تبسم کے تصور میں فدا جان نہ کراتنی تعجیل ابھی او دل جانباز نہیں
اب کسی شے میں مرا دل نہیں لگتا تعجیلؔرونقیں ختم ہوئیں قلب کی ویرانی سے
اپنی محرومیوں پہ روتے ہیںلوگ سمجھے کہ رات سوتے ہیں
احکام ترے حق ہیں مگر اپنے مفسرتاویل سے قرآں کو بنا سکتے ہیں پازند
ہجر تعطیل جسم و جاں ہے میاںوصل جسم اور جاں کا دفتر ہے
ہم ملازم ہیں مگر تھوڑی انا رکھتے ہیںہم سے ہر حکم کی تعمیل نہیں ہو پاتی
ہم رضا شیوہ ہیں تاویل ستم خود کر لیںکیا ہوا ان سے اگر بات بنائی نہ گئی
مجھ کو حیرت ہے کہ کی عمر بسر اس نے کہاںاس جہالت پہ تو نے ترک نہ تاجیک ہے دل
وسعت زخم کا تجھ کو بھی نہیں اندازہاے مرے زخم کی تاویل میں رہنے والے
کوتاہیوں کی اپنی میں تاویل کیا کروںمیرا ہر ایک کھیل مجھی سے بگڑ گیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books