aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تقطیع"
بزم میں اہل سخن تقطیع فرماتے رہےاور ہم نے اپنے دل کا بوجھ ہلکا کر دیا
ایسے نہیں مانوں گا میں ہستی کا توازنتقطیع کیا جائے یہ مصرعہ مرے آگے
حرف ساکت بن گیا تقطیع سے خارج ہوااس غزل کی بزم سے مجھ کو نہاں ہونا ہی تھا
زائچہ سازا ہمارے خواب کی تقطیع کرفال گیرا یہ بتا کیا اب دعا مسموع ہے
اب کیا کرتا ہے ماتم بلبل ناشاد کادل لرزتا ہے تقیہ دیکھ کر صیاد کا
جب کہ تقطیر رگ جاں سے بندھی ہے تقدیربے خبر ذکر و مناجات سے کیا ہوتا ہے
چھپا رہے نہ رخ یار زلف میں کیوں کرتقیہ فرض ہے مومن کو حفظ جاں کے لیے
یکسر رگ منصور کی ہمت سے پرے ہےوہ علم کہ اک عرصۂ تقطیر میں آوے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books