aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تناؤ"
تمہارے نخروں سے اپنی ان بن تو بڑھتی جائے گی سن رہے ہوتم ایک سوری سے ختم کر سکتے ہو تناؤ مجھے مناؤ
ہائے تیری چھاتیوں کا تن تناؤپھر تیری مجبوریاں ناچاریاں
سنا ہوا تھا ہجر مستقل تناؤ ہےوہی ہوا مرا بدن کمان بن گیا
یہ تناؤ قدرت نے دو دلوں میں کیوں رکھامجھ کو کج کلاہی دی اس کو کج ادائی دی
زباں سے کچھ نہ کہوں گا غزل یہ حاضر ہےدماغ میں کئی دن سے تناؤ ایسا تھا
اک تناؤ سا اپنے آپ سے ہےکھنچ کے اعصاب دیکھتے ہیں مجھے
تکلفات نے زنجیر باندھ دی دل پرسکون ختم ہوا ہے تناؤ اور بڑھا
گرم ہے وہ تو کم نہیں ہم بھیکون سہتا ہے تاؤ سورج کا
سارا دن مستقل تناؤ تھااب ہنسی آ رہی ہے دفتر پر
شریانیں کھنچ کے ٹوٹ نہ جائیں تناؤ سےمٹی پہ کھل نہ جائے یہ دروازہ خون کا
جسم میں تناؤ ہےہڈیوں میں جان کم
کون چن کے چناؤ میں آیابچہ بچہ تناؤ میں آیا
ذرا سی نرم روی سے پہنچ گئے دل تکتناؤ تھا تو سمجھتے تھے فاصلہ ہے بہت
عجب تناؤ ہے ماحول میں کہیں کس سےکہیں پہ آج کوئی حادثہ ہوا تو نہیں
اے دوستو تناؤ میں جینا حرام ہےحد سے بڑھیں جو ظلم تو ہم سرکشی کریں
یہ تناؤ جسم کا بڑھنے نہیں دے گا تجھےچست پیراہن میں تو اپنے ذرا سا جھول دے
یہ دل بھی زخم ہے وہ گل بھی گھاؤ رکھتا ہےتمام شہر طلب کا تناؤ رکھتا ہے
آج کل نہ جانے کیوں ذہن پر تناؤ ہےٹوٹ پھوٹ جاتا ہے جو خیال بنتے ہیں
کبھی نہ لہر بن سکا بہاؤ میں گزر گیاسکوں کی آرزو لئے تناؤ میں گزر گیا
ہر ایک سانس سے سینے میں گھاؤ لگتا ہےفضا میں آج بھی کل سا تناؤ لگتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books