تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "تیاگ"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "تیاگ"
غزل
یہ بھوگ بھی ایک تپسیا ہے تم تیاگ کے مارے کیا جانو
اپمان رچیتا کا ہوگا رچنا کو اگر ٹھکراؤ گے
ساحر لدھیانوی
غزل
مجھے یقیں ہے یہ میرے ہوتے زمانہ سارا تیاگ دیں گے
میں اپنے یاروں کا حوصلہ ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا
ندیم گلانی
غزل
جس کے کارن تیاگ تپسیا اور تپ کو ونواس ملا
سوچ رہا ہوں اک رانی کو کیوں ایسا ور یاد رہا
کنور بے چین
غزل
شب کی شب محفل میں کوئی خوش کلام آیا تو کیا
تیاگ دی جو بزم اس میں میرا نام آیا تو کیا
حسن عباس رضا
غزل
کڑی محنت ہے یا یہ تیاگ ہے یا یہ تپسیا ہے
میں اکثر سوچتی رہتی ہوں میری زندگی کیا ہے
ڈاکٹر انجنا سنگھ سینگر
غزل
من میں جوت جگانے والے تیاگ گئے یہ ڈیرا جوگی
اتر دکھن پورب پچھم چاروں اور اندھیرا جوگی
بمل کرشن اشک
غزل
راج کسی نے تیاگ دیا ہے اور کسی کا دھیان ہے بھنگ
مچھوارے کی بیٹی نے ہر لیے دل رشیوں کے شاہوں کے