aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ثمرا"
وہ سرو قد ہے مگر بے گل مراد نہیںکہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں
ہم راہ رقیبوں کے تجھے باغ میں سن کردل دینے کا ثمرا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا
ہمرا اور ثمرہ نے سالگرہ پر ایمن کیخوب چھڑائی آتش بازی خوب اچھالے پھول
جو لگے اب کاٹنے اخلاص کےکیا یہی تھا پیار کا ثمرا سجن
یہ بیٹیوں کی دعاؤں کا نیک ثمرہ ہےکٹی ہے عمر بدن میں تھکان کچھ بھی نہیں
مسی پر بھی داغوں کا ثمرہ نہ پایاچراغ اک لحد پر جلایا تو ہوتا
مری عمر دو روزہ بیکسی کے ساتھ کٹتی ہےنہ اپنوں سے نہ غیروں سے ملا ثمرہ ریاضت کا
اس کو آدم ہی کی تقصیر کا ثمرہ کہئےورنہ جنت کی یہ جاگیر کہاں سے آئی
یہ جان ناتواں بھی ہے کیا ثمرۂ حیاترکھ دی گئی ہے کاٹ کے اک قاش کی طرح
پھر کسی حرف ہدایت کی طرح بوجھل ساسمٹے سمٹے سے ثوابوں کا یہ ثمرہ کیا ہے
ثمرہ ترقیوں کا نہ پائے ہیں لوگ چندجو قوم کے لئے جئے سب کچھ نثار کر
گناہوں کی پاداش بھی زیست تھیفقط نیکیوں ہی کا ثمرہ نہ تھا
تیری وابستگی کا ثمرہ ہےورنہ یہ ذات پر اثر ہی نہیں
جڑ اکھڑنے سے جھکاؤ ہے مری شاخوں میںدور سے لوگ ثمر بار سمجھتے ہیں مجھے
لٹا ہوا چمن عشق ہے نگاہوں کودکھا گیا وہی کیا کیا گل و ثمر پھر بھی
ایک پھل دار پیڑ ہوں لیکنوقت آنے پہ بے ثمر بھی ہوں
جب ہمدم و ہمراز تھا تب اور ہی انداز تھا اب سوز ہے تب ساز تھا اب شرم ہے تب ناز تھااب مجھ سے ہو تو ہو بھی کیا ہے ساتھ وہ تو وہ بھی کیا اک بے ہنر اک بے ثمر میں اور مری آوارگی
میری ساری زندگی کو بے ثمر اس نے کیاعمر میری تھی مگر اس کو بسر اس نے کیا
کیا شاخ با ثمر ہے جو تکتا ہے فرش کونظریں اٹھا شکیبؔ کبھی سامنے بھی دیکھ
محنت مری آندھی سے تو منسوب نہیں تھیرہنا تھا کوئی ربط شجر کا بھی ثمر سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books