aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جائیے"
اب اس کے شہر میں ٹھہریں کہ کوچ کر جائیںفرازؔ آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں
پڑیے گر بیمار تو کوئی نہ ہو تیمارداراور اگر مر جائیے تو نوحہ خواں کوئی نہ ہو
جائیے اور خاک اڑائیے آپاب وہ گھر کیا کہ وہ گلی ہی نہیں
ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں تو ملاتے جائیےہجر میں کرنا ہے کیا یہ تو بتاتے جائیے
جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیےبہتر یہ ہے کہ آپ مجھے بھول جائیے
حال غم ان کو سناتے جائیےشرط یہ ہے مسکراتے جائیے
زندگی کی ہر کہانی بے اثر ہو جائے گیہم نہ ہوں گے تو یہ دنیا در بدر ہو جائے گی
جو اب بھی نہ تکلیف فرمائیے گاتو بس ہاتھ ملتے ہی رہ جائیے گا
دیکھنا قسمت کہ آپ اپنے پہ رشک آ جائے ہےمیں اسے دیکھوں بھلا کب مجھ سے دیکھا جائے ہے
اب وہ یہ کہہ رہے ہیں مری مان جائیےاللہ تیری شان کے قربان جائیے
نہ دنیا نہ عقبیٰ کہاں جائیےکہیں اہل دل کا ٹھکانا بھی ہے
اب تو یہ شاید کسی بھی کام آ سکتا نہیںآپ ہی لے جائیے میرے دل نادان کو
شوق سے ظلم و ستم اب روز ڈھاتے جائیےاہل غم کو غم اٹھا کر غم نہ کرنا آ گیا
توڑ کر عہد کرم نا آشنا ہو جائیےبندہ پرور جائیے اچھا خفا ہو جائیے
کچھ دیر ٹھہر جائیے اے بندۂ انصافہم اپنے گناہوں میں خطا ڈھونڈ رہے ہیں
تنہائی فراق کے قربان جائیےمیں ہوں خیال یار ہے چشم پر آب ہے
کچھ لگی دل کی بجھا لوں تو چلے جائیے گاخیر سینے سے لگا لوں تو چلے جائیے گا
یہ بزم یار ہے قربان جائیے اس پرسنا ہے اشکؔ یہاں دل سبھی جواں ہوں گے
ہر نفس میں دل کی بیتابی بڑھاتے جائیےدور رہ کر بھی مرے نزدیک آتے جائیے
سارے دریا سب سمندر منتظر ہیں آپ کےجائیے بہیے مری آنکھوں سے کیوں جاری ہیں آپ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books