aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جاسوسی"
کہاں تک غیر جاسوسی کے لینے کو لگا آوےالٰہی اس بلائے ناگہاں پر بھی بلا آوے
ایک دن زلف کے منہ پر نہ چڑھی یہ کافریاد کاکل کو فقط شیوۂ جاسوسی ہے
سماتا نئیں ازار اپنے میں ابتر دیکھ رنگ اس کاکرے کمخواب سو جانے کی یوں پاتے ہیں جاسوسی
سینے میں دل کی آہٹ جیسے کوئی جاسوس چلےہر سائے کا پیچھا کرنا عادت ہے ہرجائی کی
اس طبع نازنیں کو کہاں تاب انفعالجاسوس میرے واسطے اے بد گماں نہ چھوڑ
آدمی کی بند مٹھی میں ستارہ تھا کوئیایک جادوئی کہانی صبح کے منتر میں تھی
منہ سے بتاؤ یا نہ بتاؤ تم ہم کو دل کی باتیںجان من یہ نین تمہارے، یہ جاسوس ہمارے ہیں
ہم ترے غم کو جو پرکار بنا کر اٹھےنفس گرم کو تلوار بنا کر اٹھے
نقوش عمر گزشتہ سمیٹ لاتے ہیںیہ رنگ رنگ کے بادل کہاں سے آتے ہیں
ذقن و رخ میں نہ جاسوسوں سے باقی رکھیثمر گل چمن حسن کے سارے توڑے
خاموشی کے در پردہ محسوس کیاتیری آنکھوں کو اپنا جاسوس کیا
انگلیوں سے آ رہی ہے آج بھی خوشبو تریجادوئی سی اس چھون نے ہے اثر جاری رکھا
وہ بدن جادوئی پٹاری ہےہر کہیں اک کمال رکھا ہے
وہ کوئی جادوئی تخلیق نظر آتی ہےدور سے بھی مجھے نزدیک نظر آتی ہے
پہلی سی مجھ پہ چشم عنایت نہیں رہیشاید اب اس کو میری ضرورت نہیں رہی
زخم ہی زخم ہیں دل پر کبھی ایسا تو نہ تھاکرم یار کا نشتر کبھی ایسا تو نہ تھا
حسرت ہو تمناؤں کا سیلاب ہو کیا ہوتم زندہ حقیقت ہو کوئی خواب ہو کیا ہو
سوچا ہے میں درد چھپا لوں گی اپنے آسانی سےسینے میں جاسوس چھپا ہے یہ کیوں بھول رہی ہوں میں
غم نیرنگ دکھاتا ہے ہستی کی جلوہ نمائی کاکتنے زمانوں کا حاصل ہے اک لمحہ تنہائی کا
زندگی سادہ ورق پر اک حسیں تحریر ہےاور یہ دنیا اسی تحریر کی تفسیر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books