تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "جتنی"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "جتنی"
غزل
یک بہ یک گھبرا کے جتنی دور ہٹ آتا ہوں میں
اور بھی اس شوخ کو نزدیک تر پاتا ہوں میں
جگر مراد آبادی
غزل
بیٹھے بیٹھے پھینک دیا ہے آتش دان میں کیا کیا کچھ
موسم اتنا سرد نہیں تھا جتنی آگ جلا لی ہے
ذوالفقار عادل
غزل
اس کی توجہ حاصل کی اور بیچ میں سب کچھ چھوڑ دیا
حکمت جتنی بھی ہو اس میں حماقت بہت زیادہ ہے