aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جواز"
جواز ڈھونڈ رہا تھا نئی محبت کاوہ کہہ رہا تھا کہ میں اس کو بھول جاؤں گی
واعظ ثبوت لائے جو مے کے جواز میںاقبالؔ کو یہ ضد ہے کہ پینا بھی چھوڑ دے
کئی دنوں سے طبیعت مری اداس نہ تھییہی جواز بہت ہے اداس ہونے کا
فقیہ شہر سے مے کا جواز کیا پوچھیںکہ چاندنی کو بھی حضرت حرام کہتے ہیں
ابھی تو پر بھی نہیں تولتا اڑان کو میںبلا جواز کھٹکتا ہوں آسمان کو میں
جواز کیا ہے مرے کم سخن بتا تو سہیبہ نام خوش نگہی ہر جواب آنکھوں میں
جواز رکھتا ہے ہر ایک اپنے ہونے کایہاں پہ جو ہے کسی سلسلے میں آیا ہے
کوئی جواز ڈھونڈ غم نا شناس کابے وجہ بیکلی کو بہت دن گزر گئے
مرے خیال میں تیرا کوئی جواز نہیںخدا کی طرح مری ذات میں بکھر کے نہ جا
وہ ساری خوشیاں جو اس نے چاہیں اٹھا کے جھولی میں اپنی رکھ لیںہمارے حصے میں عذر آئے جواز آئے اصول آئے
کسی جواز کا ہونا ہی کیا ضروری ہےاگر وہ چھوڑنا چاہے تو چھوڑ جائے مجھے
مجھے جھوٹ کے وہ جواز پیش کیے گئےکسی بات پر میں اگر مگر نہیں کر سکا
یہ کیا سفر کے لیے ہجرتیں جواز بنیںجو واپسی کا ہو ایسا سفر بھی رکھنا ہے
ڈوب مرنے کا نہیں کوئی جواززندہ رہنے کے بہانے کتنے
شدت رقص آرزو اپنا جواز آپ تھیمیری نگاہ پر اداؔ میری خطا بھی کیوں کھلے
رو کر نہ سویا جائے تو کیا نیند کا جوازبستر کی ہر شکن میں پڑا جاگتا ہوں میں
جب بھی جی چاہتا مرنے کو ہزاروں تھے جواززندگی ہم نے سلامت تری خاطر رکھی
اگر ہم اس کی خوشی میں خوش ہیں تو دوستوں نےجواز حزن و ملال پوچھا تو کیا کہیں گے
نہیں ہے خواہش آسودگیٔ وصل ہمیںجواز عشق تو بس تشنگی ملال کی ہے
ڈھونڈ لاتے ہیں ہمیشہ میرے جرموں کا جوازیہ مرے سب سے بڑے محسن یہ میرے رات دن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books