aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "حسین"
میں آئنوں سے تو مایوس لوٹ آیا تھامگر کسی نے بتایا بہت حسیں ہوں میں
اچھا سا کوئی سپنا دیکھو اور مجھے دیکھوجاگو تو آئینہ دیکھو اور مجھے دیکھو
مسکراہٹ ہے حسن کا زیورروپ بڑھتا ہے مسکرایا کرو
ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاںاب ٹھہرتی ہے دیکھیے جا کر نظر کہاں
رات ڈھلنے کے بعد کیا ہوگادن نکلنے کے بعد کیا ہوگا
کی ہے کوئی حسین خطا ہر خطا کے ساتھتھوڑا سا پیار بھی مجھے دے دو سزا کے ساتھ
اتنی حسین اتنی جواں رات کیا کریںجاگے ہیں کچھ عجیب سے جذبات کیا کریں
جن کو قدرت نے حسن بخشا ہوقدرتاً کچھ شریر ہوتے ہیں
اس آدمی کو بس اک دھن سوار رہتی ہےبہت حسین ہے دنیا اسے خراب کروں
بھر جائیں گے جب زخم تو آؤں گا دوبارامیں ہار گیا جنگ مگر دل نہیں ہارا
مجھے حادثوں نے سجا سجا کے بہت حسین بنا دیامرا دل بھی جیسے دلہن کا ہاتھ ہو مہندیوں سے رچا ہوا
جانے اس نے کیا دیکھا شہر کے منارے میںپھر سے ہو گیا شامل زندگی کے دھارے میں
شکست حسن کا جلوہ دکھا کے لوٹ لیانگاہ نیچی کئے سر جھکا کے لوٹ لیا
قسم اس آگ اور پانی کیموت اچھی ہے بس جوانی کی
حسین چمپئی پیروں کو جب سے دیکھا ہےندی کی مست ادائیں بلا رہی ہیں تمہیں
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہےاسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
غریب و سادہ و رنگیں ہے داستان حرمنہایت اس کی حسین ابتدا ہے اسماعیل
حق وفا کے جو ہم جتانے لگےآپ کچھ کہہ کے مسکرانے لگے
اسی لئے تو اندھیرے حسین لگتے ہیںکہ رات مل کے ترے گیسوؤں سے آتی ہے
کسی کے حسن کو بن مانگے باج دیتے ہیںوزیر میر سپاہی فقیہ ذوق شہی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books