aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خوبرو"
اس خوبرو کو بزم حسیناں میں دیکھیےکرتا ہے آن بان بڑی آن تان سے
یہ چاند رات ہی دیدار کا وسیلہ ہےبروز عید ہی وہ خوبرو نکلتا ہے
جاتا ہے دل ہمارا بھی ہو کر حریص زخماس خوبرو کے ہاتھ میں تلوار دیکھ کر
اک خوبرو نہیں ہے یہاں ورنہ ایک دنتھا رشک حسن بلخ و نوشاد آگرہ
خوبرو جتنے ہیں عالم میں جفاکار ہیں سبیاد کیا جانیں انہیں طور وفا ہے کہ نہیں
ان دنوں حالت تری پاتا ہوں میں اپنی سی یارخوبرو تجھ سا کوئی تیرے مقابل کیا ہوا
بجھتے ہوئے چراغ کی صورت ہوا ہوں میںاک خوبرو وجود کی طاقت تمام شد
خوبرو سب کی جان ہوتے ہیںآرزوئے جہان ہوتے ہیں
ہم جو کرتے ہیں عشق پیری میںخوبرو بار بار ہنستے ہیں
انسان خوبرو سے باقی رہے تفاوتاس واسطے پری کو دو پر لگا دیے ہیں
اجنبی ہے وہ خوبرو لیکنلگ رہا ہے کہ جانتا ہوں میں
کسی نے دیکھا نہیں ہم نے جیسے دیکھا اسےغلط کہا ہے کسی نے وہ خوبرو نہیں ہے
خود سے ملنے کی جستجو تم ہوجس پہ مرتا ہوں خوبرو تم ہو
سیفیؔ میں اپنے آپ میں نیلام ہو گیاکس کو خبر تھی شہر میں اک خوبرو ہوں میں
طالب ہیں دل سے حسن محبت فزا کے ہماس سے زیادہ اور تجھے خوبرو کریں
خوبرو وہ ہے جس کی خو اچھیشمع صورت حرام ہوتی ہے
بدل کے روپ ملا وضع عامیانہ میںلباس خاص پہن کر وہ خوبرو نہ ملا
جس ادا کا کشتہ ہوں میں وہ رہے میرے ہی ساتھاس ادا کو مبتذل اے خوبرو مت کیجیو
یا صبر ہو ہمیں کو اس طرف جو نہ نکلیںیا اپنے گھر سے بن بن یہ خوبرو نہ نکلیں
بس اک تعلق خاطر کا پاس ہے ورنہتو خوبرو سہی پر اتنا خوبرو بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books