aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خود_غرض"
ہے کتنی خود غرض مکار دنیا ہم نے دیکھا ہےخود اپنی ہی تباہی کا تماشہ ہم نے دیکھا ہے
خود غرض ہو کے اپنوں کے غم خوار ہی رہواس پار آ گئے ہو تو اس پار ہی رہو
خم نہ بن کر خود غرض ہو جائیےمثل ساغر اور کے کام آئیے
خود سر تھا خود غرض بھی تھا وہ بد مزاج بھیٹھکرا چکا ہے اس لیے اس کو سماج بھی
جھوٹ مکاری تصنع مصلحتخود غرض انسان بنتا جائے ہے
بحرؔ دل سوچ کر اسے دیناخود غرض آشنا ہوا نہ ہوا
ہائے جرارؔ کس پہ ناز کریںخود غرض دوست ہیں ہمارے تو
محبت میری بے حد خود غرض ہےتجھے سب سے چھپانا چاہتا ہوں
خود غرض ہو گئی ہے یہ دنیااب کسی کا ملال کیا کرنا
غیر تو غیر اپنوں سے نسبت نہیںکس قدر خود غرض آدمی ہو گیا
مرا عشق بھی خود غرض ہو چلا ہےترے حسن کو بے وفا کہتے کہتے
خود غرض چند نگہبانوں کے ہاتھوں اکثرپھول تو پھول ہیں گلزار کے گلزار بکے
لوگ دنیا کے خود غرض ہیں کرنؔیہ کسی کے بھی غم گسار نہیں
ان آئینہ رویوں میں ہے وہ ستم گربڑا خود غرض خود نما بے مروت
خود غرض بنا دیتی ہے شدت کی طلب بھیپیاسے کو کوئی دوسرا پیاسا نہیں لگتا
شکایتیں ہی کرے گا کہ خود غرض نکلےوہ دل میں کوئی بلٹ تو نہیں اتارے گا
یہ دل خود غرض دل غم خوار تیراخوشی غم میں بھی حاصل کر رہا تھا
خود غرض بے وفا حقیر و فقیراس نے کیا کیا نہیں کہا ہے مجھے
خود غرض کیسے نہیں ہوں آپ ہی فرمائیےسب كا قصہ سننا اور اپنی کہانی ڈھونڈھنا
دہر میں رکھ ہر نفس سے خود غرضگھر کے ہوتے اور کوئی گھر نہ دیکھ
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books