aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خوشنما"
بڑی ظالم نہایت بے وفا ہےیہ دنیا پھر بھی کتنی خوشنما ہے
نہال شمع میں کیا خوشنما اک پھول آیا تھاستم ڈھایا نسیم صبح نے باد خزاں ہو کر
کوئی قتال صورت دیکھ لی مرنے لگے اس پریہ موت اک خوشنما پردے میں آئی یا شباب آیا
سب ابھوکن تیرے تن پر خوشنماخوبیٔ انگیا و ساری یاد ہے
پی رہے ہیں خوشنما شیشوں میں لوگ اپنا لہواور کیا ہوگا انوکھے رنگ کا جشن طرب
اگر جہان خوشنما فریب ہےتو سب فریب ہے خدا خیال ہے
غم زدہ کرتی ہے مجھ کو بس دروں بینی مرییوں تو میں بھی دیکھتا ہوں خوشنما منظر بہت
خوشنما یادیں ہی کتنی سی تھیںان کو بھی یاد نہ رکھ پائے ہم
اداسی کے آنگن میں تیری طلب کیعجب خوشنما اک کلی کھل رہی ہے
زہے وہ دل جو تمنائے تازہ تر میں رہےخوشا وہ عمر جو خوابوں ہی میں بہل جائے
یاراں خوشا یہ روز و شب دل کہ اب ہمیںسب کچھ ہے خوش گوار گوارا کیے بغیر
خوشا اشارۂ پیہم زہے سکوت نظردراز ہو کے فسانہ ہے مختصر پھر بھی
ہمیں تو اپنے دل کی دھڑکنوں پہ بھی یقیں نہیںخوشا وہ لوگ جن کو دوسروں پہ اعتبار ہے
شق ہو گیا ہے سینہ خوشا لذت فراغتکلیف پردہ داری زخم جگر گئی
کسی ایسے شرر سے پھونک اپنے خرمن دل کوکہ خورشید قیامت بھی ہو تیرے خوشہ چینوں میں
خوشا وہ جان جسے دی گئی امانت عشقرہے وہ دل جسے اپنا بنا کے لوٹ لیا
خوشا کہ آج ہر اک مدعی کے لب پر ہےوہ راز جس نے ہمیں راندۂ زمانہ کیا
تم کو جانا ہے شوق سے جاؤاب خوشامد نہیں کروں گا میں
اے خوشا ختم اجتناب مگرمحشر التفات باقی ہے
لگا رہا ہوں مضامین نو کے پھر انبارخبر کرو مرے خرمن کے خوشہ چینوں کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books