aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دراز"
دامن اس کا جو ہے دراز تو ہودست عاشق رسا نہیں ہوتا
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکرکاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی
شبان ہجراں دراز چوں زلف و روز وصلت چوں عمر کوتاہسکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں
باغ بہشت سے مجھے حکم سفر دیا تھا کیوںکار جہاں دراز ہے اب مرا انتظار کر
خوشا اشارۂ پیہم زہے سکوت نظردراز ہو کے فسانہ ہے مختصر پھر بھی
دلوں کو فکر دوعالم سے کر دیا آزادترے جنوں کا خدا سلسلہ دراز کرے
عمر دراز مانگ کے لائی تھی چار دندو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں
تو اور آرائش خم کاکلمیں اور اندیشہ ہائے دور دراز
دراز دست تمنا نہیں کیا میں نےکرم تمہارا مسلسل نہیں ہوا اب تک
غرور زہد نے سکھلا دیا ہے واعظ کوکہ بندگان خدا پر زباں دراز کرے
رات کے پہلو میں پھیلا دیجیے زلف درازیوں ہی کچھ طول شب بیمار کم کر دیجیے
حضرت خضر جب شہید نہ ہوںلطف عمر دراز کیا جانیں
فلک نہ دور رکھ اس سے مجھے کہ میں ہی نہیںدراز دستی قاتل کے امتحاں کے لیے
الجھا ہے پانوں یار کا زلف دراز میںلو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا
اک اضطراب مسلسل غیاب ہو کہ حضورمیں خود کہوں تو مری داستاں دراز نہیں
اسی نے مجھ کو قناعت کا بوریا بخشااسی کے ہاتھ سے دست دراز طمع ہے شل
ہجراں میں اس کے زندگی کرنا بھلا نہ تھاکوتاہی جو نہ ہووے یہ عمر دراز سے
رہ دراز ہے اور دور شوق کی منزلگراں ہے مرحلۂ عمر گیت گاتا جا
تو اور سوئے غیر نظر ہائے تیز تیزمیں اور دکھ تری مژہ ہائے دراز کا
اب بھی کسی دراز میں مل جائیں گے تمہیںوہ خط جو تم کو دے نہ سکے لکھ لکھا لئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books