aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "در_بہ_در"
بھٹکتی پھرتی ہے دن رات در بہ در تنہایہ کس کو ڈھونڈھتی رہتی ہے رہ گزر تنہا
یوں بھٹکنا در بہ در اچھا نہیں لگتا مجھےبن تمہارے یہ سفر اچھا نہیں لگتا مجھے
در بہ در کی خاک پیشانی پہ مل کر آئے گاگھوم پھر کر راستہ پھر میرے ہی گھر آئے گا
تمہارا نام لے کر در بہ در ہوتا رہوں گاکہ برسوں داغ دل اشکوں سے میں دھوتا رہوں گا
ہے دل میں ایک بات جسے در بہ در کہیںہر چند اس میں جان بھی جائے مگر کہیں
در بہ در بھٹکا میں اس کی آرزو کے واسطےحسرتیں بھی ہم سفر تھیں جستجو کے واسطے
میں کب سے در بہ در ہوں مجھ کو در دکھابہت ہوا تو آخر سفر دکھا
در بہ در کوچہ بہ کوچہ کاٹ لیزندگی لمحہ بہ لمحہ کاٹ لی
کو بہ کو صحرا بہ صحرا در بہ در کی بات ہےزندگی کیا ہے یہ روداد سفر کی بات ہے
دل پیالہ نہیں گدائی کاعاشقی در بہ در نہیں ہوتی
بس کہ اک در بہ دری رہتی ہےخود سے ہی دوڑ لگی رہتی ہے
چشم آگے ایک چہرہ پاؤں گو چکر میں ہیںدر بہ در ہوتا نہیں دل در بہ در ہوتے ہوئے
خواب خواب چشم ترپھر رہا ہوں در بہ در
اپنی وارفتگی چھپانے کوشوق نے ہم کو در بہ در رکھا
یہ صحن گواہ ہے ہمارااس گھر میں بھی در بہ در گئے ہم
ایک بدلی برس پڑی جو خیالؔدیکھ پھر در بہ در گیا پانی
در بہ در سر کو وہ جھکاتے ہیںجن کا کوئی خدا نہیں ہوتا
کرب میں در بہ در بھٹکتا تھاطفل مکتب کمال سے پہلے
خدا کو در بہ در کرنے کی کوششتجھے آباد کرنے کے لیے تھی
محو رقصاں ہے در بہ در راشفؔگرد صحراؤں کی پون اوڑھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books