aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ساز_و_برگ_فنا"
کہاں ہے تری برق جوش تجلیکہ میں ساز و برگ فنا چاہتا ہوں
گر یہی ڈول ہے تو کب قائمؔساز و برگ فلاح کیجئے گا
زمیں پڑی رہی بے ساز و برگ کس کی تھیکہیں برس گیا ابر بہار کس کا تھا
کیوں ساز و برگ ہستی کرتا ہے تو مہیادنیا کو ہے ازل سے ذوق فنا پرستی
خلاف اپنے رہی وضع ساز و برگ چمنقفس بنے ہیں جو تنکے تھے آشیاں کے لیے
سمیٹنا ہی تو ہے ساز و برگ خانۂ دلاس ایک کام میں اب کیا شتابی رہ گئی ہے
محسنؔ اس طرح لٹی محفل ساز و آوازگل نغمہ نہ کوئی برگ نوا کچھ نہ رہا
فضا بھی گروی پڑی بحر و بر بھی گروی ہیںیہ سر اٹھائیں تو کیسے کہ سر بھی گروی ہیں
جو خطر سا تھا کہیں بحر و بر میں چھپا ہوامرے ساتھ ہے مرے بال و پر میں چھپا ہوا
تیر قد نشتر نگہ مژگاں سناں ابرو کماںبرق ناز و رزم ساز و نیزہ باز تیغ زن
تیغ سے تجرید کے لے کام ہو فارغ نشیںاصل میں ہو وصل ہیں سب فرع غنچہ برگ و شاخ
انجم و مہر و گل و برگ و صبا کچھ بھی نہیںخوب دیکھا بخدا غیر خدا کچھ بھی نہیں
زمیں یہاں سے وہاں تلک سبز ہو رہی تھیمگر جو بے برگ و بر کھڑا تھا شجر تھا میرا
ہم نے آواز نہ دی برگ و نوا ہوتے ہوئےاور ملنے نہ گئے اس کا پتا ہوتے ہوئے
پھرتے ہو کیا درختوں کے سائے میں دور دورکر لو موافقت کسو بے برگ و ساز سے
گیتوں کا شہر ہے کہ نگر سوز و ساز کاقلب شکستہ اور یہ عالم گداز کا
یک بیک یہ ہو گئے انداز کیاپھر سنی دل نے وہی آواز کیا
گردش آب و ہوا جانتی ہےدل ہے کیوں دل سے جدا جانتی ہے
میں اپنے آپ کو آواز دے رہا ہوں ابھیغزل کے ہاتھ میں اک ساز دے رہا ہوں ابھی
آج یہ سوچنے بیٹھا ہوں کہ کل کیا ہوگااس سے بڑھ کر بھی کسی سر میں خلل کیا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books