aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سبز_بخت"
جلا دیا شجر جاں کہ سبز بخت نہ تھاکسی بھی رت میں ہرا ہو یہ وہ درخت نہ تھا
بجھا چراغ تھی میں حاسدوں کی آنکھوں میںدعا کے شہر میں آئی تو سبز بخت ہوئی
مجلس میں اس نے پان دیا اپنے ہاتھ سےاغیار سبز بخت تھے ہم زہر کھا گئے
عشق کو چھوڑ کر اور سب بات کیاس نے جب جب بھی مجھ سے ملاقات کی
بے سبب بات بڑھانے کی ضرورت کیا ہےہم خفا کب تھے منانے کی ضرورت کیا ہے
چاک دامان قبا داغ جنوں ساز بہتہم نے پائے ہیں در یار سے اعزاز بہت
دل کو پتھر بنا لیا لیکنایک دن بے سبب بہت روئے
بتائی رات کی سب بات آخرکہیں کا بھی نہیں چھوڑا کسی نے
آپ پر جاں نثار کر دیں سببات بس ایسی پر اثر رکھئے
غنچے کی طرح چمن میں ساقیاپنا ہی مجھے سبو بہت ہے
ملا اب کے وہ اک چہرہ لگائےمگر سب بات عادت کی طرح تھی
میں اور حظ وصل خدا ساز بات ہےجاں نذر دینی بھول گیا اضطراب میں
ترے سامنے دل کی سب بات کہہ دیبڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
ڈر رہا ہوں نہ خوف کھا رہا ہوںبے سبب بات کو بڑھا رہا ہوں
وہ ساری صلح پسندی وہ خاکساری سببہت ضروری تھا عزت سے ہارنے کے لئے
ایک دن لوگ محبت سے شناسا ہوں گےاور یہ ساز بہت دور سنائی دے گا
حقیقتوں سے ہے دنیا کو احتراز بہتکہ ہے مزاج زمانہ فسانہ ساز بہت
چلو دنیا کے سبب بات نہیں تھی ممکنآنکھوں آنکھوں میں اشارہ بھی تو جا سکتا تھا
مجبورئ حالات کی سب بات ہے ورنہپیتل کے جو بھاؤ بکا سونا تھا ہمارا
مقصد یہ ہے سکوں کسی صورت نہ ہو نصیباے چارہ ساز بات بھی کرنے نہ دے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books