aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ستمبر"
دوست کے ایفائے وعدہ کا ہے اب تک انتظارگزرا اکتوبر نومبر بھی ستمبر کی طرح
صد سوغات سکوں فردوس ستمبر آاے رنگوں کے موسم منظر منظر آ
کس نے سوچا تھا کہ کمروں میں فقط چپ ہوگیکس نے سوچا تھا کہ گزرے گا ستمبر ایسے
مارچ میں عقد ہوا اور ستمبر میں طلاقکوئی بتلائے برا ہے کہ یہ سال اچھا ہے
ہانپتی ندی میں دم ٹوٹا ہوا تھا لہر کاواقعہ ہے یہ ستمبر کی کسی سہ پہر کا
فلک سفلہ بے محابا ہےاس ستمگر کو انفعال کہاں
تمہیں کہہ دیا ستمگر یہ قصور تھا زباں کامجھے تم معاف کر دو مرا دل برا نہیں ہے
معلوم تھا ہمیں کہ ستمگر ہے تو مگرالجھن میں پڑ گئے ہیں تری سادگی سے ہم
میں تجھ سے اور لطف خاص کا طالب معاذ اللہستمگر اس بہانے سے ترا دل دیکھ لیتا ہوں
سن اے بت جاندار بت سیمبر اے سنتوڑے نہ گئے ہم سے تو پتھر کے صنم بھی
جہاں جہاں بھی ستمگر ملیں ضرورت ہےکہ اس مقام کو تم جادۂ اماں نہ کہو
ستمگر کو میں چارہ گر کہہ رہا ہوںغلط کہہ رہا ہوں مگر کہہ رہا ہوں
رہ جائے یا بلا سے یہ جان رہ نہ جائےتیرا تو اے ستمگر ارمان رہ نہ جائے
یہ سوچنے نہیں دیتا ستم گروں کا ہجومکہ وہ جو پہلا ستمگر تھا کیا ہوا اس کا
اس لیے جفاؤں پر مجھ کو مسکرانا تھااور اس ستمگر کا حوصلہ بڑھانا تھا
لطف ہو حشر میں کچھ بات بنائے نہ بنےآنکھ بھی شوخ ستمگر سے چرائے نہ بنے
الٰہی کوئی ہوا کا جھونکا دکھا دے چہرہ اڑا کے آنچلکہ جھانکتا بھی ہے وہ ستمگر تو کھڑکھڑی میں لگا کے آنچل
تلطف سیں پوچھے گا کب درد دلستمگر ہے سرکش ہے عیار ہے
وہ ستمگر بھی اسی بھیڑ میں ہے جس نے کمارؔشہر کو شہر کی تحریک سے باندھا ہوا ہے
خواہش داد رسی کیا ہو ستمگر سے جہاںآنکھ میں شائبۂ عذر جفا بھی نہ ملے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books