aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سرایت"
مغرور بہت تھے ہم آنسو کی سرایت پرسو صبح کے ہونے کو تاثیر نظر آئی
اب رحم پر اسی کے موقوف ہے کہ یاں تونے اشک میں سرایت نے آہ میں اثر ہے
شاید کہ ہوئی سرایت عشقکچھ سینہ میں چیر پھاڑ سی ہے
جب انا ہے مری رگ رگ میں سرایت عنبرؔکس طرح اس کے ہر اک حکم کی تعمیل کروں
کیا غم نے سرایت بے نہایتکروں کس سیں شکایت بے نہایت
رگ و پے میں سرایت کر گیا وہمجھی کو مجھ سے رخصت کر گیا وہ
سرایت کر گئیں ایمان کی خوش فہمیاں خوں میںدرون قلب کوئی وسوسہ روشن نہ ہونے کا
روح بن کر میری رگ رگ میں سرایت کر گیاایسے درد دل کی کوئی ترجمانی ہو تو کیا
جو سرایت کر گیا بیتابؔ رگ رگ میں تریاس کی یادوں کو بھلانے کی یہ کاوش چھوڑ دے
خزاں کا زہر سرایت ہوا ہے رگ رگ میںگلاب چہرے ہوئے زرد گلستانوں کے
آنکھوں کا بہے جانا سہا گریے پر افسوساب بھی اگر اس دل میں سرایت نہ کرے تو
کوئی موج سراب اس میں سرایت ہے کہ اب اکثرفسون لمس کا عالم گل تر میں نہیں رہتا
سرایت کر گئی جب موت نازشؔکسی تدبیر سے یہ سم نہ اترا
خود پرستی ہو رگ و پے میں سرایت جن کےقوم و ملت کے وہ معمار نہیں ہو سکتے
جب رگ و پے میں سرایت کر رہا تھا زہر حبسروزن دیوار سے مجھ پر ہنسی ٹھنڈی ہوا
محبت جذبہ ہے احساس ہے اور سحر ہے جاناںرگ و پے میں سرایت جو کرے وہ زہر ہے جاناں
ان میں سرایت کر جاتا ہے یوں میرا پتھریلا پناب رخساروں کے بدلے ہاتھوں میں پتھر آتے ہیں
چارہ گر بس یہ بتلا دے وہ جب مجھ سے چھو جاتے ہیںکیوں جسم میں موجیں اٹھتی ہیں کیوں نبض میں سرعت ہوتی ہے
جو ذکر کی گرمی سے شعلے کی طرح روشنجو فکر کی سرعت میں بجلی سے زیادہ تیز
پیش سعایت کیا جائے ہے حق ہے میری طرف سو ہےمیں تو چپ بیٹھا ہوں یکسو گر کوئی تقریر کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books