تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "سرود"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "سرود"
غزل
طرب آشنائے خروش ہو تو نوا ہے محرم گوش ہو
وہ سرود کیا کہ چھپا ہوا ہو سکوت پردۂ ساز میں
علامہ اقبال
غزل
سرود غم پر بھی زندگی میں طرب کے دھارے بہا رہا ہوں
میں ان کے ساز جفا پر اپنی وفا کے نغمے سنا رہا ہوں
بسمل سعیدی
غزل
تپش سے پھر نغمۂ جنوں کی سرود و چنگ و رباب ٹوٹے
کسی حقیقت کے ایک سنگ گراں سے ٹکرا کے خواب ٹوٹے