تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "سرگرم"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "سرگرم"
غزل
پھر یادیں گھر گھر کر آئیں پھر سلگے بن زخموں کے
پھر بوندوں نے آگ لگائی پھر ساون سرگرم ہوا
ظہور نظر
غزل
میں یہ سمجھا تھا کہ سرگرم سفر ہے کوئی طائر
جب رکی آندھی تو اک گرتا ہوا پر سامنے تھا