aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سر_بزم_طرب"
ہر نالہ ترے درد سے اب اور ہی کچھ ہےہر نغمہ سر بزم طرب اور ہی کچھ ہے
تیری بزم طرب کی سر خوشی کچھ اور کہتی ہےمرے ماحول کی سنجیدگی کچھ اور کہتی ہے
سر بزم طلب رقص شرر ہونے سے ڈرتی ہوںکہ میں خود پر محبت کی نظر ہونے سے ڈرتی ہوں
ابھی بزم طرب سے کیا اٹھوں میںابھی تو آنکھ بھی پر نم نہیں ہے
دکھ اوڑھتے نہیں کبھی بزم طرب میں ہمملبوس دل کو تن کا لبادہ نہیں کیا
پھنکتا ہے صور سا جو بزم طرب میں دل کیڈھونڈے ہے تار ہر اک ساز ترے ناز کا رنگ
جب آنکھ میں آ گئے ہیں آنسوخود بزم طرب سے اٹھ گیا ہوں
بزم طرب میں بات خوشی کیبن کر غم کا سماں یاد آئی
تری بزم طرب میں آ گیا ہوںمگر دل کو سکوں حاصل نہیں ہے
تذکرے ہوتے رہے چاک گریبانوں کےہاں تری بزم طرب میں کوئی ایسا ہوتا
سخن میرا تری بزم طرب میںسریلی تان بن کر رہ گیا ہے
ہمارے بعد بھی مہکا کرے گی بزم طرباگرچہ عمر لگے گی ہمیں بھلانے کو
بلایا تھا مجھے بزم طرب میںلگا دی دل میں کیوں منہ پھیر کر آگ
کوئی آہ و فغاں سے ہے محروم اورکوئی بزم طرب دیکھتا ہی نہیں
تمہاری بزم طرب میں وقارؔ آیا ہےہر ایک زخم کو شعروں میں ڈھالنے والا
کسی کی بزم طرب میں حیات بٹتی تھیامید واروں میں کل موت بھی نظر آئی
یہ تم بتلاؤ ظالم کون ٹھہرےسر بزم طلب مظلوم ہیں سب
ابر روتا ہے کہ بزم طرب آمادہ کروبرق ہنستی ہے کہ فرصت کوئی دم ہے ہم کو
بزم طرب بساط مسرت فریب ہیںمیں عیش مستعار کا قائل نہیں رہا
آج اغیار وفاؔ سے نہ الجھ بیٹھے ہوںطور آتے ہیں نظر بزم طرب کے بدلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books