aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سنسناتا"
جو سنسناتا ہے کوفہ و نینوی کا خیالگلوئے جاں کی طرف تیر آنے لگتے ہیں
میری رسوائی میں وہ بھی ہیں برابر کے شریکمیرے قصے مرے یاروں کو سناتا کیا ہے
مجھ سے بنتا ہوا تو تجھ کو بناتا ہوا میںگیت ہوتا ہوا تو گیت سناتا ہوا میں
قصۂ درد میں یہ بات کہاں سے آئیمیں بہت ہنستا ہوں جب کوئی سناتا ہے مجھے
وقت سنگھاسن پر بیٹھا ہے اپنے راگ سناتا ہےسنگت دینے کو پاتے ہیں سانسوں کے اکتارے لوگ
قفس میں کوئی تم سے اے ہم صفیروخبر گل کی ہم کو سناتا رہے گا
وہ اپنی سیر کے قصے مجھے سناتا رہامجھے تو حال دل اس نے کہاں سنانے دیا
چھیڑ وہ راگ لہو آنکھ سے نکلے دل کاتو بھی کیا گیت سناتا ہے چلا جاتا ہے
وقت کے ساتھ ہی حالات بدل جاتے ہیںیہ حقیقت ہے مگر مجھ کو سناتا کیوں ہے
بہت دنوں سے دل و جاں کی محفلیں ہیں اداسکوئی ترانہ کوئی داستاں سناتا جا
مریض محبت انہیں کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتےمگر ذکر شام الم کا جب آیا چراغ سحر بجھ گیا جلتے جلتے
سناتا ہے کوئی بھولی کہانیمہکتے میٹھے دریاؤں کا پانی
کہتا ہے تو کچھ یا نہیں آصفؔ سے یہ تو جانیاں کس کو سناتا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا
سخن وری کا بہانہ بناتا رہتا ہوںترا فسانہ تجھی کو سناتا رہتا ہوں
چھوڑ جاتا ہے تذبذب میں وہ مجھ کو فیصلؔداستاں آدھی سناتا ہے چلا جاتا ہے
شب خموش کو تنہائی نے زباں دے دیپہاڑ گونجتے تھے دشت سنسناتے تھے
نہ اب ہوا مرے سینے میں سنسنانے کینہ کوئی زہر مری روح میں اترنے کا
سونے نہ دیا شورش ہستی نے گھڑی بھرمیں لاکھ ترا ذکر سناتا رہا دل کو
ٹک ہونٹ ہلاؤں تو یہ کہتا ہے نہ بک بےاور پاس جو بیٹھوں تو سناتا ہے سرک بے
خود سناتا ہے انہیں میری محبت کے خطوطپھر بھی قاصد نے مرا نام چھپا رکھا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books