aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سپر"
اب اس کے شہر میں ٹھہریں کہ کوچ کر جائیںفرازؔ آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں
جاں نثاروں پہ وار کیا کرنامیں نے بس ہاتھ میں سپر لی ہے
لے جائیں مجھ کو مال غنیمت کے ساتھ عدوتم نے تو ڈال دی ہے سپر تم کو اس سے کیا
پاس حیات کا خیال ہم کو بہت برا لگاپس بہ ہجوم معرکہ جان کے بے سپر گئے
اک عجب آمد و شد ہے کہ نہ ماضی ہے نہ حالجونؔ برپا کئی نسلوں کا سفر ہے مجھ میں
دل کو دنیا کا ہے سفر درپیشاور چاروں طرف ہے گھر درپیش
جو گزر دشمن ہے اس کا رہ گزر رکھا ہے نامذات سے اپنی نہ ہلنے کا سفر رکھا ہے نام
شمشیر میری، میری سپر کس کے پاس ہےدو میرا خود پر مرا سر کس کے پاس ہے
شہر بہ شہر کر سفر زاد سفر لیے بغیرکوئی اثر کیے بغیر کوئی اثر لیے بغیر
لوگ ملتے ہیں سر راہ گزر جاتے ہیںتو ہی اک ہم سفر دل ہے مرا ساتھ نہ چھوڑ
آہ سحر کی میری برچھی کے وسوسے سےخورشید کے منہ اوپر اکثر سپر رہے ہے
ترے نیستاں میں ڈالا مرے نغمۂ سحر نےمری خاک پے سپر میں جو نہاں تھا اک شرارہ
کچھ آج شام سے چہرہ ہے فق سحر کی طرحڈھلا ہی جاتا ہوں فرقت میں دوپہر کی طرح
ظلم کے سامنے ہو سینہ سپرحوصلہ اتنا ہم نفس میں نہیں
بہت عزیز ہے مجھ کو مسافتوں کی تھکنسفر کو پاؤں کی زنجیر کرتا رہتا ہوں
جسے لوگ کہتے ہیں تیرگی وہی شب حجاب سحر بھی ہےجنہیں بے خودئ فنا ملی انہیں زندگی کی خبر بھی ہے
کیوں بھویں تانتے ہو بندہ نوازسینہ کس وقت میں سپر نہ کیا
سفر بدلتا رہا ہم سفر بدلتے رہےضرورتوں کے مطابق بشر بدلتے رہے
دل کو بچانے کے لیے جاں کو سپر کرتے رہےلوگوں سے آخر کیا کہیں شہپرؔ بچا کچھ بھی نہیں
منزل بھی ملے گی رستے میں تم راہ گزر کی بات کروآغاز سفر سے پہلے کیوں انجام سفر کی بات کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books