aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شب_زاد"
چشم شب زاد سے کیسے یہ حوالے نکلےکن اندھیروں کے تعاقب میں اجالے نکلے
سلب بینائی کے احکام ملے ہیں جو کبھیروشنی چھونے کی خواہش کوئی شب زاد کرے
دل تھا شب زاد اسے کس کی رفاقت ملتیخواب تعبیر سے چھپتا رہا پہلے پہلے
ہم وہ شب زاد کہ سورج کی عنایات میں بھیاپنے بچوں کو فقط کور نگاہی دیں گے
مشکل نہیں ہواؤں میں جلنے لگیں چراغشب زاد راستوں میں ترا ساتھ بھی تو ہو
رات کی کوکھ سے سورج بھی ہوا پیدا مگرجگنوؤں تم کو ہی شب زاد کہے گی دنیا
سورج کے ساتھ ڈوب کے غم ناک ہو گئےشب زاد لمحے دن سے بھی سفاک ہو گئے
چاند کو شب زاد کہہ دینے سے کب پوری ہوئیبات پوری ہو جو ان صبحوں کو شب زادی کہیں
جب کبھی شب زاد لمحے گھیرنے آئے ہمیںہم نے شمع جاں جلائی اور سویرا کر دیا
ناامیدی کے یہ شب زاد ڈراتے ہیں مجھےتیرے آنے سے منور مرا گھر ہو کہ نہ ہو
ہجر بے مہر سے آزاد ہوا چاہتے ہیںدن نکلتا ہے تو شب زاد ہوا چاہتے ہیں
جب سے اک چاند کی چاہت میں ستارا ہوا ہوںشہر شب زاد کی آنکھوں کا سہارا ہوا ہوں
جب سے اک چاند کی چاہت میں ستارا ہوا ہوںشہر شب زاد کی آنکھوں کو سہارا ہوا ہوں
جب مصلحت ہو بیعت شب زاد پہ مصرکوئی چراغ بر سر صرصر اٹھائیے
دشت غربت میں میں اور مرا یار شب زاد باہم ملےیار کے پاس جو کچھ بھی تھا یار نے گٹھڑیاں کھول دیں
مجھ کو اس ظلمت شب زار سے نسبت ہی کیامیری بیدار نظر صبح کے آثار پہ ہے
ان اندھیروں میں کرن ہے کوئیشب زود آنکھ اٹھا کر دیکھو
کل شب تھا ذکر حور بھی ذکر بتاں کے ساتھزہد و صفا ادھر سے ادھر ڈولتے رہے
ہماری زد میں ہے پوری طرح فصیل شبہمارا نام نمود سحر میں رکھ لینا
چودھویں شب کیوں بے کل ہو اور پٹخے سرجب تیرے ہم زاد سے کھیلے دھارا چاند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books