aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شب_شیراز"
چلے آئے ہیں ہم بھی دیکھنے اس رنگ محفل کوسکوت شب جہاں یارو شب شیراز ہوتی ہے
شب غم کی روانی میں رہا ہوںمسلسل رائگانی میں رہا ہوں
اک مہک روزن بہ روزن شاعری کرتی رہیرات کی رانی ہمہ تن شاعری کرتی رہی
آنکھ کو حسن کا شاہکار دکھانے سے رہیشاعری ان کے خد و خال بنانے سے رہی
میرے گھر ہوں کہ کہیں دور دریچوں میں چراغشب ہجراں کا ہے دستور دریچوں میں چراغ
نہیں ضرور کہ تکمیل مدعا دیکھیںمگر ہے جی میں کہ خون جگر بہا دیکھیں
جو بھی انجام ہو آغاز کیے دیتے ہیںموسموں کو نظر انداز کیے دیتے ہیں
زمیں پر میں ادھر وہ آسماں پر جاگتا ہےادھورا چاند میرے ساتھ اکثر جاگتا ہے
مسکراتی ہوئی آنکھیں تھیں کہ جھلمل سے چراغاس کے جاتے ہی لگا چل دئے محفل سے چراغ
خاکساری سے جو غافل دل غماز ہواخاک کے پردے میں پوشیدہ مرا راز ہوا
آنکھوں کو ہم نے بام پر بالاحترام رکھ دیااور اس حسیں کی راہ میں دل گام گام رکھ دیا
جو صلیب شب پہ گونجے وہ صدا کہئے مجھےیہ ستم کیسا کہ ساز بے نوا کہئے مجھے
ندی تھی کشتیاں تھیں چاندنی تھی جھرنا تھاگزر گیا جو زمانہ کہاں گزرنا تھا
شہر میں آ گئے کیا لوگ بیابانوں کےکرب میں ہو گئے گم قہقہے ارمانوں کے
کوئی دستک دے رہا ہے کھول دروازہ ابھیکم سے کم آ جائے گی گھر میں ہوا تازہ ابھی
تیرے دل سے اگر ہم اتر جائیں گےسانس رک جائے گا ہم تو مر جائیں گے
ہاتھوں میں تلخ جام لیا اور سو گئےہم نے تمہارا نام لیا اور سو گئے
اس حقیقت کا حسیں خوابوں کو اندازہ نہیںزندگی وہ گھر ہے جس میں کوئی دروازہ نہیں
ہوا کا شور صدائے سحاب میرے لئےجہان جبر کا ہر اضطراب میرے لیے
ہرا شجر نہ سہی خشک گھاس رہنے دےزمیں کے جسم پہ کوئی لباس رہنے دے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books