aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شداد"
خاک نشینوں سے کوچے کے کیا کیا نخوت کرتے ہیںجاناں جان ترے درباں تو فرعون و شداد ہوئے
اپنی سانسیں بیچ کر میں نے جسے آباد کیوہ گلی جنت تو اب بھی ہے مگر شداد کی
یاں کے کھنڈر نہ اور جگہ کی عمارتیںیارو عجب مقام ہے دل شاد آگرہ
ہر متقی کو اس سے سبق لینا چاہیئےجنت کی چاہ نے جسے شداد کر دیا
مصلوب ہو گئے جنہیں مطلب تھا عشق سےدولت کی تھی طلب جنہیں شداد ہو گئے
ہم شاد رہے ناشاد رہےبس آپ ہمیشہ یاد رہے
ہیں ادھر وہ کہ جو ظالم بھی ہیں شداد بھی ہیںاور ادھر وہ ہیں کہ جو ٹوٹنے والے کم ہیں
میری ایذا سے عدو ہو شاد کیاتجھ پہ تکیہ او ستم ایجاد کیا
ہر جگہ تعمیر کر کے اک ارمہر کوئی شداد ہونا چاہتا ہے
سبز باغ آتا ہے دنیا کا نظر جب رعناؔیاد آتی ہے بہت حسرت شداد مجھے
غمگیں نہیں ہوں دہر میں تو شاد بھی نہیںآباد اگر نہیں ہوں تو برباد بھی نہیں
یہ زمیں ہے یہاں جنت نہیں بننے والیبات یہ عصر کے شداد نہیں سمجھیں گے
اے نظمؔ جس کو چاہے وہ دے بہشت دوزخنمرود کیا کرے گا شداد کیا کرے گا
اس سے فرعون کے اخلاق نے مانگی ہے پناہاس سے شداد کے آداب کی چیخیں نکلیں
پوچھیں تو شمیمؔ ان سے کیا ظلم کا حاصل ہےراس آ نہ سکی جن کو شداد کی جنت بھی
حشر اغیار کا شداد کے ہوگا ہم راہجھوٹ کہتا ہوں تو بس حشر ہو اغیار کے ساتھ
مر کے افقرؔ یہاں ملتی ہے حیات جاویدآستاں یار کا ہے جنت شداد نہیں
شداد کی جنت ہیں جمہور کے سب وعدےاب درد کا اپنے کچھ درماں نہیں ملتا
اس کے سوا جہان میں شداد کچھ نہیںجھکتا ہے آسمانوں محبت کیا کریں
خود ہم ہی نہ تھے حاشیہ بردار تو یاروفرعون یا ہامان یا شداد کریں کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books