تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "شمشاد"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "شمشاد"
غزل
قد و گیسو کو تم شمشاد و سنبل کہہ کے کیا لوگے
قد و گیسو کو میں دار و رسن کہہ دوں تو کیا ہوگا
شاد عارفی
غزل
بشر تنہا نہیں دیوانے اس شمشاد قامت کے
شجر جکڑے ہوئے ہیں عشق پیچی کی سلاسل میں
سید یوسف علی خاں ناظم
غزل
کبھی پیروں سے آنکھوں تک چبھن محسوس ہوتی ہے
کبھی یہ زندگی مجھ کو چمن محسوس ہوتی ہے
عمران شمشاد نرمی
غزل
ہمارے یار کی قیمت کو کیا تم نے نہیں دیکھا
کھڑے ہو سرو شمشاد و صنوبر! تم جو جیوں تن کے