aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ضائع"
کام ہوئے ہیں سارے ضائع ہر ساعت کی سماجت سےاستغنا کی چوگنی ان نے جوں جوں میں ابرام کیا
اشک ضائع ہو رہے تھے دیکھ کر روتا نہ تھاجس جگہ بنتا تھا رونا میں ادھر روتا نہ تھا
مرے بارے میں کچھ سوچو مجھے نیند آ رہی ہےمجھے ضائع نہ ہونے دو مجھے نیند آ رہی ہے
بیساکھیاں بناؤں گا تختی بھی ناؤ بھیضائع نہ جانے دوں گا میں ٹوٹے ہوئے درخت
پانی میں کنکر برسایا کرتے تھےوہ دن جب ہم لمحے ضائع کرتے تھے
میں بہت سا جیسے ضائع ہو چکا ہوں جا بہ جاہاتھ سے محسوس کرتا ہوں کدھر باقی ہوں میں
ہزار شکر نہ ضائع ہوئی مری کھیتیکہ برق و سیل میں تقسیم دانہ دانہ ہوا
گرجتی آندھیاں ضائع ہوئی ہیںزمیں پہ ٹوٹ کے آنسو گرا ہے
اس طرح ضائع ہوئی ہوتیں نہ آنکھیں نیند میںہم یہ سارے خواب اگر سونے سے پہلے دیکھتے
عبث ان شہریوں میں وقت اپنا ہم کئے ضائعکسی مجنوں کی صحبت بیٹھ دیوانے ہوئے ہوتے
کچھ مجھ کو خود بھی اندازہ ہونا چاہیئےکتنا ضائع ہو کر کتنا رہ سکتا ہوں
ضائع نہ جائے گی تری محنت کسی طرحقاصد اجورہ دیتا ہوں چٹکی میں تھام خط
پھر بھی آوارگی ضائع نہیں جانے والیکوئی بھی چیز اگر ہاتھ نہ آئی صاحب
وقت ضائع نہ کرو ہم نہیں ایسے ویسےیہ اشارہ تو مجھے اس نے کئی بار دیا
ضائع ہوا تمام ہنر نیند آ گئیشب کو سجا رہا تھا مگر نیند آ گئی
یہ راکھ مکانوں کی ضائع نہ کرو ساغرؔیہ اہل سیاست کے رخسار کا غازہ ہے
کسی کی زندگی ضائع نہ ہوگی اب محبت میںکوئی دھوکا نہ دے گا اب کوئی دھوکا نہ کھائے گا
سخت چٹانیں شیشہ پانی گل بوٹے سب ضائع تھےسنگ و شجر کو معنی دے گئی تان کسی بنجارے کی
جدائی میں تری آنکھوں کو جھیل کرتے ہوئےثبوت ضائع کیا ہے دلیل کرتے ہوئے
ان میں وقت ہی ضائع ہوگاجن باتوں میں پڑی ہوئی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books