تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "غصے"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "غصے"
غزل
کبھی تم دھول اڑاتے ہو مری غصے سیں روکھے ہو
کبھی منہ پر حیا کا لا عرق چھڑکاؤ کرتے ہو
سراج اورنگ آبادی
غزل
جو روکا راہ میں حر نے تو شہہ عباس سے بولے
مرے بھائی نہ غصے میں کہیں حد سے گزر جانا