aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فراڈیا"
ستارہ کیا مری تقدیر کی خبر دے گاوہ خود فراخی افلاک میں ہے خوار و زبوں
بجا ارشاد فرمایا گیا ہےکہ مجھ کو یاد فرمایا گیا ہے
انہیں شہروں کو شتابی سے لپیٹا بھی گیاجو عجب شوق فراخی سے بچھائے بھی گئے
بلا کافی نہ تھی اک زندگی کیدوبارہ یاد فرمایا گیا ہوں
نالۂ بے تاب لب تک آتے آتے رہ گیاجانے کیا شرمیلی نظروں سے وہ فرمایا کیے
ہم بھی اے جان من اتنے تو نہیں ناکارہکبھی کچھ کام تو ہم کو بھی تو فرمایا کر
مجھے ہر گام پر ٹھکرانے والےمجھی پر ناز فرمایا کریں گے
طبیب عشق نے دیکھا مجھے تو فرمایاترا مرض ہے فقط آرزو کی بے نیشی
تمہیں نے غم کی دولت دی بڑا احسان فرمایازمانے بھر کے آگے ہاتھ پھیلانے کہاں جاتے
جب کہا میں نے تڑپتا ہے بہت اب دل مراہنس کے فرمایا تڑپتا ہوگا سودائی تو ہے
قصۂ قیس سن کے فرمایاجھوٹ کی کوئی انتہا ہی نہیں
مسیحا نے ترے بیمار کو دیکھا تو فرمایانہ یہ جینے کے قابل ہے نہ یہ مرنے کے قابل ہے
مجھے ڈیفینس کی لنگوا فرانکا نئیں آتیتمہیں تو صدر کا قومی ترانہ آتا ہے
کہا عاشق سے واقف ہو تو فرمایا نہیں واقفمگر ہاں اس طرف سے ایک نامحرم نکلتا ہے
چاند کو دیکھ کے جگنو نے فرمایا ہےصبح کا بھولا شام کو لوٹ کے آیا ہے
جب میں نے کہا کم کرو آئین حجاب اورفرمایا بڑھا دوں گا ابھی ایک نقاب اور
کیا کم ہیں ذوق دید کی جلوہ فرازیاںآنکھوں کو انتظار تماشا نہ چاہیئے
بہ نام حضرت ناصح بھی اک جامکہ اس نے وعظ فرمایا بہت ہے
مجھ سا انجان کسی موڑ پہ کھو سکتا ہےحادثہ کوئی بھی اس شہر میں ہو سکتا ہے
بلبلیں پائیز میں کہتی تھیں ہوتا کاشکےیک مژہ رنگ فراری اس چمن کا آشنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books