aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فرنگیوں"
علاج آتش رومیؔ کے سوز میں ہے تراتری خرد پہ ہے غالب فرنگیوں کا فسوں
سواد قتل گاہ کے خلاف روشنی ہوئیفرنگیوں کی ٹوپیاں ہوا اڑا کے لے گئی
اگر ہوتا وہ مجذوب فرنگی اس زمانے میںتو اقبالؔ اس کو سمجھاتا مقام کبریا کیا ہے
گو اس کی خدائی میں مہاجن کا بھی ہے ہاتھدنیا تو سمجھتی ہے فرنگی کو خداوند
فکر عرب کو دے کے فرنگی تخیلاتاسلام کو حجاز و یمن سے نکال دو
فرنگی شیشہ گر کے فن سے پتھر ہو گئے پانیمری اکسیر نے شیشے کو بخشی سختیٔ خارا
یوں خود فریبیوں میں سفر ہو رہا ہے طےبیٹھے ہیں پل پہ اور نظر ہے بہاؤ پر
یہ حوریان فرنگی دل و نظر کا حجاببہشت مغربیاں جلوہ ہائے پا برکاب
جن جن کے تو مزار سے گزرا وہ جی اٹھےباقی رہے ہیں ایک ترے فانیوں میں ہم
فریبیوں میں پریشاں ہے سب کے سب رشتےیہاں وفاؤں پہ اب اعتبار کون کرے
یہ نہیں برق اک فرنگی ہےرعد و باراں فسون جنگی ہے
دوست یا عزیز ہیں خود فریبیوں کا نامآج آپ کے سوا کوئی آپ کا نہیں
گردن فرازیوں یوں ہے مقتل زمیں تمامکیسے کہاں یہ بات پہ تم اپنی اڑ گئے
سبھی کو اگلے فرسنگوں کی پیمائش مقدر تھیمسافر طے شدہ میلوں کے پتھر چھوڑ جاتے تھے
بیمار عشق کہتے ہیں دار الشفا اسےایسی ہی جو حسین فرنگی محل میں ہے
دنیا تری دل فریبیوں میںبے لاگ قیام کر رہا ہوں
سفر حیات کا ہم نے گراں کیا ہی نہیںفریبیوں کو کبھی ہم عناں کیا ہی نہیں
یہ عرش والوں کا قصہ ہے فرشیوں کا نہیںزمیں پہ کوئی ولایت شناس ہے ہی نہیں
گر ہو طمنچہ بند وہ رشک فرنگیاںبانکے مغل بچے نہ کریں خانہ جنگیاں
عشاق لکھنؤ کی کشش دیکھ اے مسیحلندن کے خوب رو بھی فرنگی محل گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books