aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لعاب"
چائے میں مت ملائیے شکر کہ ہے ضرر رساںشامل مٹھاس واسطے اپنا لعاب کیجیے
زخم کے ہونٹ پر لعاب اس کاخوش بہت ہے مجھے خوش آب اس کا
نقاب چہرے پہ باتیں لعاب دار کرےوہ رہنما ہے سیاست کا کاروبار کرے
سلوک عشق میں بے فیض ہیں وہ لب جن سےحصول لذت شیرینیٔ لعاب نہ ہو
جب لعاب دہن اپنا تریاق ہے دست و بازو بھی ہیںسانپ گلیوں میں لہرا رہے ہیں تو کیا ہم نگر چھوڑ دیں
شربت قند کی سی شیرینیدہن یار کے لعاب میں ہے
چاٹا ہے ایک عمر لعاب زبان تیغزخموں کے مدتوں میں ہوئے ہیں دہن درست
ہزار ڈھونڈ لو تریاک زہر غم کے لئےمرے رسول کے جیسا کوئی لعاب نہیں
اس کے دہن سے خاص محبت رہی مجھےوہ میرا ہم لعاب بہت دیر تک رہا
بو اور مزہ وہ ہے ترے منہ کے لعاب میںگویا گھلا ہے قند مکرر گلاب میں
لہو لہان پڑا تھا زمیں پر اک سورجپرندے اپنے پروں سے ہوائیں کرنے لگے
ہمارے شہر کی بینائیوں پہ روتے ہیںتمام شہر کے منظر لہو لہان پڑے
باہر سے ہیں مومن سراپااندر سے تمام بو لہب ہم
وہ پہنا کرتی تھی انگیا جو سرخ لاہی کیلپٹ کے تن سے وہ تر ہو گئی پسینے میں
تھی جو وہ لاہی کی ٹوپی زعفرانی آپ کیسو ہمارے پاس ہے اب تک نشانی آپ کی
ہوا کے ہاتھ میں خنجر ہے اور سب چپ ہیںلہو لہان مرا گھر ہے اور سب چپ ہیں
لہو لہان تھا شاخ گلاب کاٹ کے وہہوا ہلاک چٹانوں کے خواب کاٹ کے وہ
جنوں نہ کہئے اسے خود اذیتی کہئےبدن تمام ہوا ہے لہو لہان مرا
لہو لہان جو رستے ہوئے محبت کےہم آسماں پہ چلے کہکشاں بناتے ہوئے
یہ کیا کہ پھر بھی جسم ہے اپنا لہو لہانآتا ہوا کہیں سے نہ پتھر دکھائی دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books