تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ماحول"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ماحول"
غزل
اندھوں بہروں کی نگری میں یوں کون توجہ کرتا ہے
ماحول سنے گا دیکھے گا جس وقت بجیں گی زنجیریں
حفیظ میرٹھی
غزل
ہر پتا نا آسودہ ہے ماحول چمن آلودہ ہے
رہ جائیں لرزتی شاخوں پر دو چار گلاب تو اچھا ہو