aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مجمر"
وحشت انجمن ہے گل دیکھ لالے کا عالممثل دود مجمر کے داغ بال افشاں ہے
سوزش دل سے تسلسل ہے وہی آہوں کاعود کے جلنے سے مجمر میں دھواں ہے کہ جو تھا
پھوٹیں وہ آنکھیں نگاہ بد سے جو دیکھیں تجھےآتشیں رخسار مجمر خال کالا دانہ ہے
نہ دود ہوں مجمر کا نہ میں شمع کا شعلہمیں نالۂ شبگیر ہوں اور آہ سحر ہوں
گر یہی آتش الفت ہے تو مانند سپندآہ میں مجمر ہستی سے اچھل جاؤں گا
تھم گئے قطرۂ خون جگر آتے آتےرک گئے مجمر دل سے شرر آتے آتے
آتش فرقت سے عالم کورۂ آتش ہواآسماں ہے دود ہم اخگر میں اور مجمر زمیں
مجمر سینہ منے کیوں نہ جلے جیوں سپنددل کوں لگی چٹپٹی جب سے ہوا توں جدا
ہم رنگ شمع عشق میں تیرے ہوں ولیکنیہ سوز جگر آتش مجمر سے کہوں گا
آتش رشک نے جس وقت کیا سرد مجھےتن مرا گرم رہا سینۂ مجمر کے عوض
سینہ مجمر غم شرر دل مشت خس دم باد تندنالہ وہ شعلہ کہ ہو اجزائے شامل سے الگ
آہ یہ مجمع احباب یہ بزم خاموشآج محفل میں فراقؔ سخن آرا بھی نہیں
ہر گام پر ہے مجمع عشاق منتظرمقتل کی راہ ملتی ہے کوئے حبیب سے
ہے مجمع اغیار کہ ہنگامۂ محشرکیا سیر مرے دیدۂ تر دیکھ رہے ہیں
بھرے ہیں تجھ میں وہ لاکھوں ہنر اے مجمع خوبیملاقاتی ترا گویا بھری محفل سے ملتا ہے
دم آخر مری بالیں پہ مجمع ہے حسینوں کافرشتہ موت کا پھر آئے پردا ہو نہیں سکتا
اف وہ مرمر سے تراشا ہوا شفاف بدندیکھنے والے اسے تاج محل کہتے ہیں
کل کوچۂ قاتل میں جو تھا خلق کا مجمعکھائے ہوئے اس ہاتھ کی تلوار ہمیں تھے
اپنی مٹی ہی پہ چلنے کا سلیقہ سیکھوسنگ مرمر پہ چلو گے تو پھسل جاؤ گے
جناب دیکھا سراپا گلاب مرمر کاابھی یہ شعر تھے شعروں میں چاند اترا کبھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books