تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "مرقص"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "مرقص"
غزل
مرے اشک خوں کی بہار ہے کہ مرقع غم یار ہے
مری شاعری بھی نثار ہے مری چشم سحر نگار پر
جگر مراد آبادی
غزل
آئے تھے بکھیرے زلفوں کو اک روز ہمارے مرقد پر
دو اشک تو ٹپکے آنکھوں سے دو پھول چڑھانا بھول گئے
عبد الحمید عدم
غزل
رساؔ حاجت نہیں کچھ روشنی کی کنج مرقد میں
بجائے شمع یاں داغ جگر ہر وقت جلتے ہیں
بھارتیندو ہریش چندر
غزل
قتال جہاں معشوق جو تھے سونے پڑے ہیں مرقد ان کے
یا مرنے والے لاکھوں تھے یا رونے والا کوئی نہیں